پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی غائبانہ نماز جنازہ کل بروز اتوار باچا خان مرکز پشاور میں صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں پارٹی تنظیموں کو غائبانہ نماز جنازہ کے...
اسلام آباد(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اے این بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی بےرحمانہ شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت ریاست اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے، اسد خان اچکزئی پچھلے 4 مہینوں سے لاپتہ...
پشاور(پ ر) سی ای او باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان کی ہدایات پر خدائی خدمتگارتنظیم یکم مارچ سے صوبہ بھر میں ہفتہ شجرکاری مہم کا آغاز کرے گی۔ سی ای او باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان یکم مارچ کو باچا خان مرکز میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔ باچا خان مرکز پشاور سے...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر میں سوشل میڈیا کنونشنز کرانے کا اعلان کردیا جسکے پہلے مرحلے میں تین اضلاع چارسدہ، مردان اور سوات میں کنونشنز ہوں گے۔ چارسدہ میں 23فروری،مردان میں 24جبکہ سوات میں 25فروری کو سوشل میڈیا کنونشنز کرائے جائیں گے۔ صوبائی...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے 63 اور ضلع کرم این اے 45ضمنی انتخابات میں عوام بھرپور انداز میں اے این پی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ جمہوریت ہی تمام مسائل کا حل ہے، عوام جمہوری ہونے اور...
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی، بین الاقوامی اور علاقائی منظرنامے اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور موجودہ حکومت کے...