


موجودہ حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، سردارحسین بابک
پشاور(پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن میں تمام حکومتوں کے ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ کرپشن کے خاتمے کے نعرے پر بننے والی حکومتوں میں کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں کھلم کھلا کرپشن نہیں ہورہی ہو۔ باچاخان مرکز...
پاک افغان تجارتی راستوں کی بندش، ملک سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اٹھارہا ہے، سردارحسین بابک
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ پاک افغان تجارتی راستوں کی بندش سے ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک...
ایل آر ایچ آڈٹ رپورٹ نے تبدیلی سرکار کا اصل چہرہ مزید واضح کردیا، ایمل ولی خان
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایل آر ایچ آڈٹ رپورٹ نے تبدیلی سرکار کا اصل چہرہ مزید واضح کردیا۔ٹھیکداروں کو عوامی ٹیکس کا پیسہ دیا گیا، اربوں روپے کی کرپشن کی گئی لیکن تبدیلی سرکار سورہی ہے۔ ن لیگ تحصیل ادینزئی کے صدرگل منیر خان...
اے این پی وفد کی افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمدزئی سے ملاقات، دوطرفہ معاملات پر گفتگو
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے جمعرات کے روز پشاور میںتعینات افغان قونصل جنرل نجیب اللہ احمدزئی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اے این پی وفد کی قیادت صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک کررہے تھے جبکہ صوبائی نائب صدر شاہی خان شیرانی بھی...