صوبے کے ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن جاری ہے،سردارحسین بابک

صوبے کے ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن جاری ہے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کا نظام تباہ ہوکر رہ گیا ہے، ہسپتالوں میں دوائیاں اور ضروری آلات موجود نہیں، صوبے کے کونے کونے میں سینئر ترین ڈاکٹرز مستعفی ہورہے ہیں اور باقی ماندہ بھی...
امن اور جمہوریت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،اسفندیارولی خان

امن اور جمہوریت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،اسفندیارولی خان

پشاور (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے امن اور جمہوری نظام کی مضبوطی، پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئینی لڑائی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، 12مئی 2007ء کو امن، جمہوریت، پارلیمنٹ و آئین کے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے ہمارے 50کے قریب...
اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو اے این پی کے احتجاج کا میدان لیاقت باغ ہوگا،ایمل ولی خان

اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو اے این پی کے احتجاج کا میدان لیاقت باغ ہوگا،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر اٹھارہویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو سلیکٹڈ کے ساتھ سلیکٹرز بھی سن لیں کہ ہم سانحہ بابڑہ، ٹکر، ہتھی خیل،قصہ خوانی اور لیاقت باغ کے شہداء کے وارث ہیں، اس بار بھی اپنے حقوق کیلئے کسی بھی قسم کی...
اپوزیشن ماحول خراب نہیں کررہی،حقوق کیلئے آواز اٹھائے گی، سردارحسین بابک

اپوزیشن ماحول خراب نہیں کررہی،حقوق کیلئے آواز اٹھائے گی، سردارحسین بابک

پشاور( پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اپوزیشن صوبے کا ماحول خراب نہیں کررہی لیکن اپنے علاقوں کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ سپیکر صوبائی اسمبلی کے سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہی جمہوریت کا حسن ہے ،...
پہلے آٹا چینی،آئی پی پیز، اب دوائیوں کا سکینڈل،تبدیلی سرکار کا خاتمہ ضروری ہوگیا،ایمل ولی خان

پہلے آٹا چینی،آئی پی پیز، اب دوائیوں کا سکینڈل،تبدیلی سرکار کا خاتمہ ضروری ہوگیا،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار میں آئے روز سکینڈلز کا سامنے آنا ثابت کررہا ہے کہ ان کا خاتمہ اب ضروری ہوگیا ہے۔ پہلے آٹا چینی بحران، پھر آئی پی پیز اور اب جان بچانے والی ادویات کی جگہ طاقت کی دوائیاں درآمد کرنے کا...
صوبہ بھر کے بڑے تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار،حکومت سوئی ہوئی ہے،ایمل ولی خان

صوبہ بھر کے بڑے تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار،حکومت سوئی ہوئی ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبہ کے تاریخی اور بڑے تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار ہونا حکومتی نااہلی ہے،اے این پی دورحکومت میں 8یونیورسٹیاں بنائی گئیں اور انہیں انکی ضروریات سے بھی زائد فنڈز فراہم کئے گئے تاکہ بچوں کے مستقبل...