کورونا سے بچاؤ، پاکستان کو رول ماڈل قیادت کی ضرورت ہے،میاں افتخارحسین

کورونا سے بچاؤ، پاکستان کو رول ماڈل قیادت کی ضرورت ہے،میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات ہم سے اتحاد کا تقاضا کرتا ہے، جس طرح اے پی ایس کے واقعے کے بعد مشترکہ لائحہ عمل اپنایا گیا اور سیاسی اختلافات سے بالاتر تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر آگئے تھے اسی طرح آج بھی...
عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کی تجویز کی حمایت

عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کی تجویز کی حمایت

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے وبا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے ایک مشترکہ، مضبوط اور جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، اے این پی پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے موجودہ حالات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز کا خیرمقدم...
کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، سردارحسین بابک

کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، سردارحسین بابک

پشاور( پ ر) اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے سب کا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ صوبے کے طول و عرض میں ہر شخص اپنی سرگرمیاں اور نقل و حرکت کو محدود رکھیں ، اپنے لئے اور دوسروں کیلئے درد سر نہ...
کورونا وائرس، وزیراعلیٰ محمود خان کی سردار حسین بابک سے ٹیلی فونک رابطہ

کورونا وائرس، وزیراعلیٰ محمود خان کی سردار حسین بابک سے ٹیلی فونک رابطہ

پشاور(پ ر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ٹیلی فونک رابطے کے ذریعے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام اور مشکل کی اس گھڑی میں اے این پی حکومت کا ساتھ دیں اور حکومتی...
حکومت پریس کانفرنسز کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرے،اے این پی خیبرپختونخوا

حکومت پریس کانفرنسز کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرے،اے این پی خیبرپختونخوا

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک کی جانب سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پریس کانفرنسز کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لائی...
وزیراعظم کی جانب سے سوشل میڈیا پر حکومتی دفاع کیلئے 42ملین منظور کرنا پاکستان کے ساتھ ظلم ہے،ثمر ہارون بلور

وزیراعظم کی جانب سے سوشل میڈیا پر حکومتی دفاع کیلئے 42ملین منظور کرنا پاکستان کے ساتھ ظلم ہے،ثمر ہارون بلور

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کی ایم پی اے ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومت کی انٹرنیٹ کے ذریعے دفاع کیلئے 42ملین سے زیادہ رقم مختص کرنا حیران کن اور پریشان کن ہے،لوگوں کو کفایت شعاری کا درس دینے والا سیاسی رہنماء آج اپنے سوشل میڈیا...