اسفندیار ولی خان کا بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو

اسفندیار ولی خان کا بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے...
اسفندیار ولی خان کا بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو

اے این پی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا،واپس لینے کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وبائی صورتحال میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 27فیصد سے 66فیصد تک اضافہ شرمناک اور افسوسناک ہے۔ دراصل پٹرول کی فراہمی میں ناکام تبدیلی سرکار...
خیبرپختونخوا کے تمام کلچر سیکرٹریز کا اجلاس 30جون کو طلب

خیبرپختونخوا کے تمام کلچر سیکرٹریز کا اجلاس 30جون کو طلب

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ہدایت پر صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین نے تمام اضلاع کے کلچر سیکرٹریز کا اجلاس بروز منگل 30جون 2020ء کو صبح 11بجے باچاخان مرکز پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام سیکرٹریز کو باقاعدہ اطلاع بھی دی گئی...
خیبرپختونخوا کے تمام انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس یکم جولائی کو طلب

خیبرپختونخوا کے تمام انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس یکم جولائی کو طلب

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ہدایت پر صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے تمام اضلاع کے انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس یکم جولائی بروز بدھ صبح 11بجے باچاخان مرکز پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام انفارمیشن سیکرٹریز کو باقاعدہ اطلاع بھی دی...
اے این پی کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خورشید خٹک مستعفی

اے این پی کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خورشید خٹک مستعفی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خورشید خٹک نے نجی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفیٰ میں خورشید خٹک نے مئوقف اختیار کیا ہے کہ وہ پارٹی کا حصہ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ایک ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے باچاخان کے...
تہکال کے نوجوان پر تشدد،برہنہ ویڈیو معاملہ، اے این پی کا جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ

تہکال کے نوجوان پر تشدد،برہنہ ویڈیو معاملہ، اے این پی کا جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاورکے علاقہ تہکال میں پولیس کی جانب سے عامر نامی نوجوان کو برہنہ کرنے، تشدد اور ویڈیو بنانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف جوڈیشل تحقیقات اور سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی کسی بھی...