اے این پی خیبرپختونخوا کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس

اے این پی خیبرپختونخوا کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹریز کا اجلاس بدھ کے روز باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوا جس میں اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک، صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور، صوبائی سیکرٹری مالیات مختیار خان ، ضلعی سیکرٹریز اطلاعات اور...
ضلع کرم لڑائی، مزید خون ریزی روکنے کیلئے انتظامیہ مداخلت کرے،ایمل ولی خان

ضلع کرم لڑائی، مزید خون ریزی روکنے کیلئے انتظامیہ مداخلت کرے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع کرم میں جاری فریقین کے درمیان لڑائی اور 10قیمتوں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید خون ریزی کو روکنے کیلئے حکومت اور انتظامیہ فوری مداخلت کرے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے...
اے این پی خیبرپختونخوا کے ضلعی کلچر سیکرٹریز کا اجلاس

اے این پی خیبرپختونخوا کے ضلعی کلچر سیکرٹریز کا اجلاس

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے تمام ضلعی کلچر سیکرٹریز کا اجلاس بروز منگل باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک،صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور،صوبائی نائب صدر ثاقب اللہ چمکنی، صوبائی سیکرٹری مالیات مختیار خان اور صوبائی...
ضلع کرم لڑائی، مزید خون ریزی روکنے کیلئے انتظامیہ مداخلت کرے،ایمل ولی خان

عرفان آفریدی قتل کے خلاف دھرنا،اے این پی کااسمبلی کے باہر باڑہ احتجاج کی حمایت کا اعلان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے باڑہ میں جاری ایک سکول استاذ عرفان اللہ آفریدی کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف جاری دھرنا خیبرپختونخو ااسمبلی کے باہر لانے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی پشتون کا غم پوری قوم کا شریک غم ہے اور...
باڑہ، عرفان آفریدی کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے،سردارحسین بابک

باڑہ، عرفان آفریدی کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے،سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ پختون قوم کی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی گئی ہے، پوری قوم کو اپنی بقا کی جنگ میں متحد ہونا ہوگا۔ باڑہ ضلع خیبر میں سکول استاذ عرفان اللہ آفریدی کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف دھرنے سے خطاب...
اے این پی کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اے این پی کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی مذمت

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پردہشت گردوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ملکی سلامتی اور معیشت پر حملے کے مترادف ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان نے...