پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس شہداء کے وارث ہیں، خیبرپختونخوا پولیس نے جس طرح دہشتگردی کا مقابلہ کیا اسکی مثال نہیں ملتی اور یہی وجہ ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ جب...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عیدالاضحی اور حج کے موقع پر تمام امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال مرکزی صدر کی ہدایات کے مطابق عید سادگی سے منائی جائیگی۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے مطالبہ کیا ہے کہ معاونین خصوصی سے استعفے لینے کے بعد ان پر لگے الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں کیونکہ وہ پاکستانی عوام کے پیسوں پر وزارتوں کے مزے لیتے رہے لیکن عوامی پیسہ لوٹ کر اب واپس جانے کی تیاریاں...
پشاور(پ ر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور کے بھرے عدالت میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں قانون اور آئین موجود ہے۔ کس طرح ایک عام شخص قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر کسی کی بھی جان لے سکتا ہے؟ ایسا لگ رہا ہے...
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا کے پیش نظر پارٹی عہدیداران، کارکنان اور ذیلی تنظیمیں اس بار بھی عید سادگی سے منائیں گے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے تمام کارکنان...
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ انکے اکلوتے بیٹے نے اس مٹی کیلئے جام شہادت نوش کیا اور انکی قربانی کو رائیگاں نہیں دیں گے۔ گذشتہ روز نوشہرہ میں میاں راشد حسین شہید کی دسویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں افتخارحسین نے...