پی ٹی آئی مردان کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے، امیرحیدرخان ہوتی

پی ٹی آئی مردان کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے، امیرحیدرخان ہوتی

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت گذشتہ ڈیڑھ سال سے انکے حلقے کے عوام کو کس چیز کی سزا دے رہے ہیں، کیایہاں کی عوام پاکستانی نہیں؟ یہاں کے وسائل میں ان کا کوئی حق نہیں؟ ترقیاتی کاموں میں امتیازی سلوک صرف اس...
وسائل پر قبضے کیلئے پختونوں کو مارا گیا،کرپشن کے جھوٹے الزامات لگائے گئے،ایمل ولی خان

وسائل پر قبضے کیلئے پختونوں کو مارا گیا،کرپشن کے جھوٹے الزامات لگائے گئے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے دہشت گردی کی جنگ میں پختونوں کے وسائل پر قبضے کیلئے پہلے پختونوں کو مارا گیا اور جب طاقتور حلقوں کا اس پر بھی دل ٹھنڈا نہیں ہوا تو پختونوں کو اپنی قیادت سے بدظن کرنے کیلئے اے این پی پر طرح طرح کے...
جعلی پولیس مقابلوں کا کلچر معاشرے کو تباہی کی طرف لے جارہاہے،ایمل ولی خان

جعلی پولیس مقابلوں کا کلچر معاشرے کو تباہی کی طرف لے جارہاہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور کے علاقہ ریگی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی پولیس مقابلوں کا کلچر معاشرے کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے، پشتونوں کو ایک بار پھر نشانہ بناکر جعلی پولیس مقابلوں میں ماراجارہا...
اٹھارہ سال بعد امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی کا اعلان خوش آئندہے،اسفندیارولی خان

اٹھارہ سال بعد امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی کا اعلان خوش آئندہے،اسفندیارولی خان

چارسدہ ( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے 18سال بعد امریکہ اور طالبان میں جنگ بندی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مسئلے میں بنیادی طور پر فریق دو نہیں بلکہ حکومت سمیت تین فریق تھے،یہ پہلی بار ہورہا ہے کہ تینوں فریق جنگ بندی...
اے این پی خیبرپختونخوا کی بونیر لینڈ سلائیڈنگ واقعہ پر اظہار تعزیت

اے این پی خیبرپختونخوا کی بونیر لینڈ سلائیڈنگ واقعہ پر اظہار تعزیت

پشاور (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے بونیر کے علاقے بامپوخہ میںماربل کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے کے حوالے...
بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے سے ہی قوم ترقی کرسکتی ہے، اسفندیار ولی خان

بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے سے ہی قوم ترقی کرسکتی ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی روز اول سے ہی مطالبہ کرتی آرہی ہے کہ بچوں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے سے ہی قوم ترقی کرسکتی ہے عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے دور حکومت میں مادری زبانوں کی ترویج اور بقاء کیلئے...