Mar 3, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے نوجوان رہنما اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری شیراللہ وزیر کے گھرپر رات کے اندھیرے میں نامعلوم افراد کا حملہ انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کا...
Mar 3, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ باچاخان مرکز پشاور میں 10مارچ 2020ء کو ہونیوالے پختون قامی جرگہ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اور اس سلسلے میں تمام پشتون قیادت کو دعوت نامے دیے جاچکے ہیں۔ مرکزی سطح پر جے یو آئی ( ف)...
Mar 2, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی عدم تشدد کے نظریے پر عمل پیرا ہے جس کی آج پوری دنیا اعتراف کرچکی ہے کہ ہمارے اکابرین دہائیوں پہلے جو بات کررہے تھے، آج اسی کی تقلید کرتے ہوئے خطے میں امن کیلئے کوششیں ہورہی ہیں۔...
Feb 29, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے امریکا اور طالبان کے درمیان قطر میں معاہدے پر دستخط ہونے پر افغان عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک نقطہ آغاز ہے، امید ہے اس معاہدے کے بعد افغانستان کی سرزمین پر جاری طویل جنگ کا خاتمہ...
Feb 29, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ضلع لکی مروت کے کونسل اراکین ملک علی سرور خان کو متفقہ طور پر ضلعی صدر منتخب کردیا۔ ہفتہ کے روز ضلعی دفتر نورنگ میں ضلعی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل ممبران کے ساتھ ساتھ اے این پی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے بھی شرکت کی۔...
Feb 28, 2020 | 2020, February
پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن دیوارسے لگانے کی روش کو ترک کرنا چاہیئے، صوبائی حکومت سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کرے اور فراخدلی سے اپوزیشن کے مینڈیٹ کو تسلیم کرے۔ موجودہ حکومت کو صوبے کے...