Aug 21, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی پارٹی اور مرکزی و صوبائی عہدیداران کا مشترکہ اجلاس مردان ہوتی ہائوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کی۔ اس موقع پر اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین اور اے این پی...
Aug 21, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت طورخم کا راستہ آمد ورفت اور تجارت کیلئے 24گھنٹے کھولنے کا وعدہ پورا کرے۔طورخم سمیت افغانستان اور پاکستان کے درمیان تمام تجارتی راستے کھولنے میں تاخیر ملک و قوم کے...
Aug 20, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ میرحاصل بزنجو کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے والد محترم میر غوص بخش بزنجو کی طرح میر حاصل بزنجو بھی پاکستان میں مظلوم قومیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے، قوم...
Aug 20, 2020 | August 2020
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ پارٹی کے شعبہ اطلاعات کو مزید مضبوط اور منظم بنانے کیلئے ماہانہ اجلاسوں کا انعقاد کیا جائیگا۔ باچاخان مرکز پشاور میں صوبے کے تمام انفارمیشن سیکرٹریز اور سوشل میڈیا...
Aug 20, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صوبہ بھر میں ملگری علمائے کرام کی صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کیلئے خواہشمند علماء کرام سے 30ستمبر تک درخواستیں جمع کرانے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل...
Aug 19, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، عوام احتجاج پہ احتجاج کررہے ہیں لیکن حکومتی اراکین الطاف حسین طرز کے آڈیو پیغامات کے ذریعے حکومت چلارہے ہیں۔ پشار پریس کلب میں صوبائی انفارمیشن کمیٹی...