Aug 28, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے گلگت بلتستان میں آئے روز پشتونوں کے ساتھ چوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات اور بالخصوص 26اگست کو پیش آنیوالے الطاف خان کے قتل کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد پیش کردی۔ ضلع مہمند سے رکن صوبائی اسمبلی نثارمومند کی جانب سے جمع...
Aug 26, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر خیبرپختونخوا کی نمائندگی ختم کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے،اے این پی دورحکومت میں اباسین ٹی وی کیلئے تمام لوازمات پورے کئے گئے لیکن اجازت نہیں دی...
Aug 24, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی جانب سے پی ٹی آئی کے سابق حکومتی ترجمان شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کیس کا یکطرفہ فیصلہ سنادیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج پشاور کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شوکت یوسفزئی کو کئی نوٹسز جاری کئے گئے لیکن اس...
Aug 22, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ چمن میں پاک افغان تجارتی راستے کو مکمل طور پر کھولنے کے بعد دیگر راستوں کو بھی فوری طور پر کھول دیا جائے کیونکہ اس وقت صرف طورخم پر 3000سے زائد گاڑیاں کھڑی ہیں اور ان میں پڑا سامانان خراب ہونے...
Aug 22, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج نے صوبے کے عوام کو ذہنی مریض بنادیا ہے۔ محکمہ کی نااہلی اور حکومتی غیرسنجیدگی نے عوام کے مسائل میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے...
Aug 21, 2020 | August 2020
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اور بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے کہا ہے کہ کچھ روز پہلے بلوچستان اسمبلی میں چمن بارڈر بارے تحریک التواء پر صوبائی وزیر انجنیئر زمرک خان اچکزئی اور صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی کے ساتھ کچھ غلط...