ملگری ڈاکٹران نے ٹیلی میڈیسن سروس کا آغاز کردیا

ملگری ڈاکٹران نے ٹیلی میڈیسن سروس کا آغاز کردیا

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور ملگری ڈاکٹران کے صوبائی ایڈوائزر ثاقب اللہ خان چمکنی نے کہا ہے کہ باچاخان ٹرسٹ ، اے این پی اور ملگری ڈاکٹران کی مشترکہ کوششوں سے ٹیلی میڈیسن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے ذریعے گھر میں بیٹھے تمام افراد ٹیلیفون کے...
کورونا وبا،پورن میں سہولیات کی عدم دستیابی،اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

کورونا وبا،پورن میں سہولیات کی عدم دستیابی،اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان نے ضلع شانگلہ اور بالخصوص تحصیل پورن کے ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم دستیابی اور وہاں خوراک کی قلت بارے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ضلع شانگلہ کے تحصیل پورن میں کورونا کیس مثبت آیا ہے...
اے این پی صحت کے شعبے سے وابسطہ تمام اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،ایمل ولی خان

اے این پی صحت کے شعبے سے وابسطہ تمام اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ کورونا کے پھیلاو کو روکنے اور متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال میں ڈاکٹرز،نرسز ، پیرامیڈیکل سٹاف اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے اہلکار فرنٹ لائن کا کردار ادا کررہے ہیں،اے این پی بحیثیتپارٹی صحت کے شعبے سے...
حکومت ذخیرہ اندوزوں،گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے،سردار حسین بابک

حکومت ذخیرہ اندوزوں،گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے،سردار حسین بابک

پشاور( پ ر٩) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈرسردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ذخیرہ اندوزوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان تک لے جانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرے۔ صوبے کے تمام علاقوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور صوبے کے کونے...
کورونا سے بچاؤ، پاکستان کو رول ماڈل قیادت کی ضرورت ہے،میاں افتخارحسین

کورونا سے بچاؤ، پاکستان کو رول ماڈل قیادت کی ضرورت ہے،میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات ہم سے اتحاد کا تقاضا کرتا ہے، جس طرح اے پی ایس کے واقعے کے بعد مشترکہ لائحہ عمل اپنایا گیا اور سیاسی اختلافات سے بالاتر تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر آگئے تھے اسی طرح آج بھی...
اے این پی صحت کے شعبے سے وابسطہ تمام اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کی تجویز کی حمایت

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے وبا کے پھیلائو کو روکنے کیلئے ایک مشترکہ، مضبوط اور جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، اے این پی پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے موجودہ حالات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز کا خیرمقدم...