2019 September

September

کشمیر کشمیریوں کا ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے قراردادوں اور شملہ معاہدے پر عمل درآمد میں ہے،میاں افتخار

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی کا روز اول سے موقف رہا ہے کہ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے قراردادوں اور شملہ معاہدے پر عمل درآمد میں ہے،اسلام آباد میں شہید بھٹو فاونڈیشن کے زیر اہتمام […]
Read more

اے این پی رہنماء عمران آفریدی کے شوکاز کا جواب اطمینان بخش قرار

پشاور(پ ر)اے این پی رہنما عمران آفریدی نے پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے اور آج پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان، صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک اور دوسرے عہدیداران مختیار خان یوسفزئی، ثاقب اللہ چمکنی، نثارخان کی موجودگی میں باچاخان مرکز میں پیش ہوئے، انہوں نے تنظیم کو […]
Read more

پارٹی آئین سب سے بالاتر ہے اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کسی کے ساتھ بھی رعایت نہیں کی جائیگی،بدقسمتی سے کارکنان پچھلے کئی سالوں سے یہ سوالات کرتے تھے کہ پارٹی میں کارکنان کا نہیں پوچھا جاتا،جو اختیار پارٹی آئین صدر کو دیتا ہے آج کا صوبائی […]
Read more

PK-22 کے روڈز ٹوٹ پھوٹ کا شکار،خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

پشاور(نیوز رپورٹر) اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے پی کے 22 بونیر کے روڈز کی خستہ حالی بارے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرایا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پی کے22 کے روڈز کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔سلیم خان […]
Read more

اے این پی صوبے کے تاجر برادری کے ساتھ کھڑی رہے گی،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے اور مرکزی صدر بازار میں مشہورتختوں مسجد والی روڈ کو ون وے کرنے سے نہ صرف سارے صوبے کی معاشی سرگرمیاں متاثر ہو جائیں گی بلکہ بی آر ٹی اور دہشت گردی کی وجہ […]
Read more

آج کا نوجوان عمران خان کے جھوٹے پروپیگنڈوں میں آنے کے بعد پھرسے سیاسی عمل میں متحرک ہوگیا ہے

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کامیاب یوتھ کنونشن پر این وائی او خیبر پختونخوا کے تنظیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد سے ثابت ہوچکا ہے کہ آج کا نوجوان عمران خان کے جھوٹے پروپیگنڈوں میں آنے کے بعد دوبارہ سے سیاسی […]
Read more

تحصیل طوطالئی اپ گریڈیشن ،اے این پی کی جانب سے توجہ دلاو نوٹس جمع

پشاور(پ ر)تحصیل ہسپتال خدوخیل میں کیٹگری ڈی ہسپتال کے قیام کے حوالے سے توجہ دلاو نوٹس خیبر پختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پالرلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی جانب سے جمع کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحصیل خدوخیل پانچ یونین کونسلز پر مشتمل ہے لیکن بدقسمتی سے اس دور […]
Read more

سینئر رہنماء اے این پی عبد الطیف آفریدی کی بنیادری رکنیت ختم کردی گئی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی کے سینئر رہنما عبد الطیف آفریدی کو جاری کیے گئے شوکاز کا جواب نہ دینے کی پاداش میں اُن کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے،یاد رہے کہ صوبائی صدر ایمل ولی خان نے 23اگست 2019 کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی […]
Read more

اے این پی کی جانب سے سینیٹر ستارہ آیاز کو شوکاز نوٹس جاری

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی جانب سے پارٹی میں گروپ بندی کے فروغ اور پارٹی کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے پاداش میں سینیٹر ستارہ آیاز کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے،جاری شدہ شوکاز نوٹس میں سینیٹر ستارہ آیاز سے کہا گیا ہے کہ آپ پارٹی […]
Read more