2019 September

September

ضلع شانگلہ کے حاجی سیدفرین خان اور سدیدالرحمان کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم

پشاور (جنرل رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع شانگلہ کے حاجی سید فرین خان اور سدیدالرحمان کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شانگلہ سے حاجی سیدفرین خان اور سدیدالرحمان عرصہ دراز سے پارٹی فیصلوں سے بغاوت، گروپ بندی پیدا کرنے، […]
Read more

مرحوم امیرزادہ خان اور اس کے خاندان کی جدوجہد اور قربانیاں تاریخی ہیں،ایمل ولی خان

پشاور(جنرل رپورٹر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان خدائی خدمتگار خاندان کے ڈاکٹر شوکت امیرزادہ کی رہائشگاہ واقع حیات آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صوبائی صدر کے ہمراہ صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک، سیکرٹری مالیات مختیار خان یوسفزئی، ثاقب اللہ چمکنی اور اخترعلی شاہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر امیرزادہ […]
Read more

نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کیلئے پانچ رکنی الیکشن کمیشن تشکیل دے دیا گیا

پشاور(پ ر) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی کونسل کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر گلزار خان منعقد ہوا،جسمیں مرکزی چئیرمین فخر الدین اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس میں دیگر تنظیمی امور کے ساتھ ساتھ نئے انتخابات اور ممبر سازی کیلئے پانچ رکنی کمیٹی […]
Read more

پارٹی پر تنقید کارکنان کا حق ہے لیکن تنقید کہاں کرنی ہے اُس کا اپنا فورم ہوتا ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ پارٹی پر تنقید کارکنان کا حق ہے لیکن تنقید کہاں کرنی ہے اُس کا اپنا فورم ہوتا ہے،کیا تنقید کا فورم سوشل میڈیا ہے؟باچا خان مرکز پشاور میں این وائی او کے صوبائی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے سردار […]
Read more

ہمارا ایک عہدادار،ایم این اے،ایم پی اے یا وزیر کرپشن کے الزام میں نہیں پکڑا گیا

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی کی سب سے بڑی گناہ پختونوں کے حقوق کیلئے اُٹھ کھڑا ہونا ہے،اے این پی کے دور حکومت میں طرح طرح کے الزامات لگائے گئے لیکن پچھلے چھ سالوں سے ہمارا ایک عہدادار،ایم این اے،ایم پی اے یا […]
Read more

حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں غیر سنجیدہ ہے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں غیر سنجیدہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ اپنے بنائے گئے بلدیاتی نظام میں تبدیلی لاکر انتخابات کو طول دینے کی کوشش کررہی ہے۔باچا خان مرکز پشاور سے جاری اپنے بیان میں سردار حسین بابک نے […]
Read more

افغان مذاکراتی عمل کی منسوخی کا فیصلہ مسئلہ افغانستان کا حل نہیں،اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا افغان مذاکراتی عمل کی منسوخی کا فیصلہ مسئلہ افغانستان کا حل نہیں بلکہ یہ فیصلہ حالات کو مزید خرابی کی طرف لے کر جائیگا،افغان امن مذاکرات کے ساتھ افغان عوام نے جو امیدیں باندھی تھیں یقینا […]
Read more

اے این پی کے سنٹرل ورکنک کمیٹی میں مسئلہ افغانستان،کشمیر،خارجہ پالیسی اور معاشی پالیسی کے حوالے سے قراردادیں منظور

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں مندرجہ ذیل قراردادیں متفقہ طور پرمنظور کی گئی،افغانستان کے حوالے سے پیش کیے جانے والے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کا دورہ امریکہ منسوخ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ افغان امن مذاکرات میں سب سے اہم فریق […]
Read more

افغان امن مذاکرات میں افغانستان کو نظر انداز کرنا قابل تشویش ہے،اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کا دورہ امریکہ منسوخ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ افغان امن مذاکرات میں سب سے اہم فریق کو نظر انداز کرلیا گیا ہے،اب یہ مسئلہ خطرناک صورتحال اختیار کریگا،ہمارا روز اول سے موقف رہا ہے […]
Read more

اسفندیار ولی خان نے لطیف آفریدی کی رکنیت بحالی اپیل مسترد کردی

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے لطیف آفریدی کی جانب سے دائر کئے گئے رکنیت بحالی کی اپیل مسترد کردی ہے،لطیف آفریدی کی رکنیت بحالی کے اپیل کے جواب میں اسفندیار ولی خان کی جانب سے جاری کیے گئے جواب نامے میں کہا گیا ہے کہ آپ نے اپنے اپیل […]
Read more