2019 September

September

سیاسی عدم استحکام سے بیرونی سرمایہ کاری کا عمل رک چکا ہے، ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے آڈیٹر جنرل کی جانب سے پارلیمنٹ کو بھجوائی جانے والی 40وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں کی بے قاعدگیاں سامنے آنے کے بعد صادق و امین حکومت کا دامن داغدار […]
Read more

خطے میں امن کی بحالی مذاکراتی عمل کی کامیابی سے مشروط ہے،میاں افتخار حسین

پشاور(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کیلئے کی جانے والی کوششوں میں سنجیدگی کی ضرورت ہے،ایک فریق کی غیر موجودگی میں امن مذاکرات کی کامیابی کیونکر ممکن ہو سکتی ہے، خطے میں امن کی بحالی مذاکراتی عمل کی کامیابی سے مشروط ہے،مذاکراتی عمل افغان […]
Read more

افغان حکومت کی شرکت کے بغیر مذاکراتی عمل بے سود ثابت ہوگا،امیر حیدر خان ہوتی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مذاکراتی عمل کی بحالی ضروری ہے اور روس،چین و امریکہ سمیت پاکستان کو اس مذاکراتی عمل میں کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیرین […]
Read more

جمہوریت کی بالادستی کیلئے سیاسی قوتوں کو مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دینا ہو گا،اسفندیار ولی خان

پاکستان میں جمہوریت کو درپیش اکثر خطرات کافی پرانے ہیں، جو آج بھی موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل اور جمہوریت کی بالادستی یقینی بنانے کیلئے نمائندہ سیاسی قوتوں کو مل بیٹھ کر ایک لائحہ عمل تشکیل دینا ہو گا اور ملک میں سیاسی استحکام لانے کیلئے ان جمہوری جماعتوں کو جدوجہد […]
Read more

بم دھماکوں کی گھن گرج میں امن مذاکرات کی کامیابی ممکن نہیں، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ بم دھماکوں کے سائے میں امن مذاکرات کی کامیابی کسی صورت ممکن نہیں، پاکستان اور افغانستان کی سر زمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں، دونوں ملکوں کو دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے […]
Read more

خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات کے سوا کوئی آپشن نہیں، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل اصل فریق کی شرکت کے بغیر ناممکن ہے، مذاکراتی عمل کی کامیابی یقینی بنانے کیلئے سیز فائر اور افغانستان حکومت کو پوری طرح اعتماد میں لیا جائے، مذاکرات میں آنے والے تعطل کا […]
Read more

سنگاپور اور ملائشیا کے دعویداروں نے ملک کو صومالیہ بنادیا،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے اور اس تباہی کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تہکال پشاور میں شہید ابرار خلیل اور راشد خلیل کی پہلی برسی کے موقع پر منعقدہ […]
Read more

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سندھو دیش جیسی آوازیں اٹھنے لگی ہیں، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے ملک کبھی مضبوط نہیں ہو سکتے،روس اپنی معیشت کی تباہی کے بعد ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا تھا،سندھو دیش اور دیگر صوبوں سے آزادی کی اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، ان خیالات […]
Read more

لفظ خیبر پختونخوا کے مکمل استعمال کے حوالے سے توجہ دلاو نوٹس خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمع

پشاور(پ ر)لفظ خیبر پختونخوا کے مکمل استعمال کرنے کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس اے این پی کی شگفتہ ملک کی جانب سے جمع کردیا گیا ہے،توجہ دلاو نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دستور پاکستان میں اٹھارویں ترمیم کے زریعے ملک کے تمام سیاسی جماعتوں کی باھمی رضامندی، سینٹ و […]
Read more

صوبائی حکومت صوبے میں رواں منصوبوں کے لئے فنڈز جلد از جلد جاری کرے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں رواں منصوبوں کے لئے فنڈز جلد از جلد جاری کرے۔ گزشتہ حکومت میں ٹینڈر کئے گئے منصوبے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے تین، چار سال سے التواء کا شکار ہیں جس […]
Read more