پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ سپرپاورز نے اپنے مفادات کی خاطر ہمارے خطے پر آگ لگائی،خارجہ پالیسی کی تشکیل نو کے بغیر اس اگ کو بجھانا ممکن نہیں ہے،ہمارا ماضی بہت تلخ ہے لیکن زندہ قومیں اپنا ماضی فراموش کر کے مستقبل پر...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی کی صوبائی کابینہ،صوبائی کونسل اور ورکنگ کمیٹی کے اجلاس طلب کر لئے ہیں،تینوں اجلاس بالترتیب 10،11اور12اکتوبر، بروز جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو دن گیارہ بجے باچا خان مرکز پشاور میں ہونگے،صوبائی صدر کی زیر...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شاہدہ وحید نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں کرک میں پشتو کی معروف شاعرہ و خدائی خدمتگار الف جانہ خٹکہ کے نام سے منسوب کالج کا نام برقرار رکھنے اور اس کے جلد افتتاح کی سفارش کی گئی ہے، قرارداد میں کہا...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم نے جہاد پر یوٹرن لے کر اپنی جنرل اسمبلی کی تقریر پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا ہے، چند روز قبل تک کشمیر میں جہاد کو ظلم قرار دینے والے کپتان آج جہاد کارڈ کا استعمال کرنے پر مجبور ہو...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز ایک بڑی حقیقت ہیں‘ کھربوں روپے کے اندرونی و بیرونی قرضوں کے بوجھ میں اضافے کا عمل مسلسل جاری ہے اور روپے کی بے قدری میں مسلسل اضافے نے قرضوں کا حجم بھی بڑھا...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ڈاکٹروں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بشری حقوق کے تحفظ کی خاطر ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جائز مطالبات کے لئے احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق اور جمہوریت...