ڈاکٹر پر تشدد و ہڑتال،اے این پی نے تحریک التوا جمع کرا دی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے ڈاکٹر ضیا الدین پر تشدد اور ڈاکٹر برادری کو درپیش مشکلات کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے، تحریک التوا صوبائی پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے جمع کرائی اوراس میں سپیکر اسمبلی کی توجہ خیبر ٹیچنگ...

ایمنسٹی سکیم کے اجراء سے کرپشن خاتمے کے دعوے پانی پر لکیر ثابت ہوئے، اسفندیار ولی خان

 عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کالا دھن سفید کرنے کی نئی ایمنسٹی سکیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف بلند و بانگ دعوے کرنے والوں نے ایمنسٹی سکیم کے ذریعے اپنی جماعت کے چوروں کو سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا ہے، ریاست مدینہ میں اب کس کی...

ڈاکٹر تشدد واقعے پر میڈیا بلیک آؤٹ سوالیہ نشان ہے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ڈاکٹر برادی پر وزیر صحت اور سرکاری اہلکاروں کی طرف سے کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کے بعد سرکاری غنڈوں کی بجائے متاثرہ ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں...

چھبیسویں (26) آئینی ترمیم خوش آئند،پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے،اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قبائلی اضلاع کے عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ترمیم کی منظوری خیبر پختونخوا میں قبائلی اضلاع کے انضمام کی جانب اہم قدم ہے۔ولی باغ چارسدہ میں نجی تی...

قبائلی اضلاع کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی عدم فراہمی پر اے این پی نے قرارداد جمع کرا دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے قبائلی اضلاع کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی غیر ضروری تاخیر پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ قبائلی اضلاع میں بنیادی ضروریات کے ساتھ ساتھ جدید دور کے رابطوں...

آئی ایم ایف کی شرائط پر قوم کو اندھیرے میں رکھا جارہا ہے، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے قرض کے حصول کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پر قوم کو اندھیرے میں رکھا جارہا ہے جس سے ہر طبقے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، حکومت معاہدے کے تحت جن طبقات پر مزید بوجھ ڈالنے...