پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ نالائق اور کرپٹ حکومت نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے۔ غریب عوام میں جینے کی قوت ختم کردی گئی ہے جبکہ نااہل اور نالائق حکومتیں اقتدار کے نشے میں مدہوش ہوگئے ہیں۔ کرپشن کا بازار گرم ہے،...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ابھی تک ملک گرے لسٹ سے نہیں نکلا اور حکمرانوں کی ملک دشمن پالیسیاں بلیک لسٹ کا دروازہ کھٹکھٹا رہی ہیں، رنجیت سنگھ کو ہیرو کے طور پر پیش کر کے کس کو خوش کیا جا رہا ہے؟ ان خیالات کا اظہار...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اور دھرتی پر قیام امن کیلئے اے این پی کی قربانیاں تاریخ کا انمٹ باب ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے قوم کی زندگی اجیرن کر کے رکھ دی ہے،ان...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ تبدیلی والوں نے اے ڈی پی سے800سکولوں کو نکال کر تعلیم دشمن ہونے کا ثبوت دے دیا ہے اور اب ان کی بدنیتی میں کوئی شک وشبہ باقی نہیں رہا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تعلیمی ایمرجنسی کے...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے سرتاج خان کی شہادت اور اے این پی کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے، توجہ دلاؤ نوٹس اے این پی کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے جمع کرائی جس میں سپیکر کی...
پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی فیکٹریوں کو سرکاری خزانے سے فنڈز دینے والے ہی پختونوں کے قاتل ہیں، مستقبل میں کوئی بھی کارکن شہید کیا گیا تو قتل کی ایف آئی آر،وزیر اعلیٰ، آئی جی پولیس اور متعلقہ افسران کے خلاف درج...