اے این پی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 19اگست کو طلب کر لیا گیا

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس بروز پیر19اگست دن گیارہ بجے باچا خان مرکز پشاور میں طلب کیا ہے، اجلاس میں سیاسی صورتحال، تنظیمی امور،نئے اضلاع میں گزشتہ ہونے والے صوبائی اسمبلی کے انتخابات اور دیگر مسائل کے...

اسفندیار ولی خان کی کچلاک بم دھماکے کی مذمت

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کوئٹہ کے شہر کچلاک میں مدرسہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مساجد اور نمازیوں...

سادگی کے دعویدار کی رہائشگاہ پر215سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں،زاہد خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو فرشتہ سمجھنے والے اداروں نے قوم پر عذاب مسلط کر رکھا ہے، سادگی پر لیکچر دینے والا شخص پہلے اپنے گریبان میں جھانکے،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بنی گالہ میں 215سیکورٹی اہلکار تعینات...

شہباز شریف کا افغان جنگ بارے بیان پختون دشمنی ہے،صدر الدین مروت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اخلاقی،آئینی اور بین الاقوامی قوانین کوروندتے ہوئے بھارت نے جس ظالمانہ جرم کا ارتکاب کیا ہے اس سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے آواز کو...

میٹرک پاس اساتذہ کی بھرتی، اے این پی کا حکومتی فیصلے پر اظہار افسوس

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی جانب سے نئے اضلاع میں اساتذہ تعیناتی کیلئے میٹرک پر شرط پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرک پاس شخص کس طرح بچوں اور بچیوں کو تعلیم دے سکتا ہے،پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے اپنے ایک بیان میں...

ملکی سلامتی کے معاملے پر عمران کی بجائے ملک کا ساتھ دیں گے،میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ کشمیر کے ایشو پر ہم سب متحد ہیں اور ملک کی بقا کے معاملے پر حکومت کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونگے،عمران نیازی کا رویہ اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کیلئے ہے، حکومت کی جانب سے...