2019

2019

خاکی وردی کی اشیرباد بغیر پی ٹی آئی حالت نزع میں آجائے گی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی ظلم کی سیاہ رات کے خاتمے کیلئے اپنی آئینی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرتی رہے گی اور آج کے دور میں درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے پختونوں کو اتحاد و اتفاق […]
Read more

مقتدر قوتیں ایک شخص کی خاطر سارے سسٹم کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مقتدر قوتیں ایک شخص کی خاطر سارے سسٹم کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں یکطرفہ اور ٹارگٹڈڈ احتساب ملک کی بنیادوں کو کمزور کریگی،پشاور میں مولانا امان اللہ حقانی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میاں […]
Read more

پی ٹی آئی حکومت روزانہ کی بنیاد پر 15ارب روپے قرضہ لے رہی ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ قرضے مخالف پی ٹی آئی سرکار نے قرضوں کے حوالے سے تمام پرانے ریکارڈ ز توڑ دیے ہیں،قرضوں کے حوالے سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین معلومات ہوش اُڑانے والے ہیں،کپتان کے ساڑھے تین ماہ میں ہر پاکستانی […]
Read more

صوبائی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کے خلاف اے این پی کا توجہ دلاؤ نوٹس جمع

پشاور(پ ر)خیبر پختونخوا اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک او ر ایم پی اے خوشدل خان ایڈوکیٹ کی جانب سے جمع کردیا گیا ہے،توجہ دلاؤ نوٹس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ یکم جنوری 2019ء کو خیبر پختونخوا سروس ٹریبونل نے ایک […]
Read more

اشتہار کیلئے کسی زمانے میں منتیں کرنے والا آج ملی مشر کے خلاف بیان بازی کررہا ہے،ملک غلام مصطفی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر ملک غلام مصطفی نے کہا ہے کہ وہ شوکت یوسفزئی آج ملی مشر اسفندیار ولی خان کے خلاف بیان بازی کررہا ہے جو کسی زمانے میں ایک اخباری اشتہار کے لئے اے این پی کی منتیں کیا کرتا تھا،شوکت یوسفزئی اپنی قیمت بڑھانے کی خاطر […]
Read more

قوم کو احتساب کی لال بتی کے پیچھے لگا کر اربوں کے قرضے حاصل کر لئے گئے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قوم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ،کپتان نے پانچ ماہ میں ابھی تک صرف تقریباً اڑھائی ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا ہے اور مستقبل میں صرف قرضوں پر انحصار کر کے ملک کو چلانے […]
Read more

صحافی برادری کے معاشی قتل عام کے نتائج خطرناک ہونگے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے صحافیوں کے معاشی قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر صحافیوں کو صحافتی اداروں سے نکالنا باعث افسوس ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تبدیلی سرکار نے کی […]
Read more

وفاق کی بنیادیں کمزور پڑ چکی ہیں،ملک کو ون یونٹ کی جانب دھکیلا جا رہا ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے عوام کے تحفظات میں اضافہ ہوتاجارہاہے، 18ویں آئینی ترامیم میں صوبائی خود مختاری کو ختم کرکے ملک میں ون یونٹ قائم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ولی باغ چارسدہ میں مختلف […]
Read more