2019

2019

خطے میں بسنے والے پختون ریاستی اداروں کی آنکھ میں کھٹک رہے ہیں،سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ خطے میں بسنے والے پختون ریاستی اداروں کی آنخھ میں کھٹک رہے ہیں اور پختونوں کے ساتھ ہونے والا امتیازی سلوک ہمیں غلام بنانے کی سازش کا حصہ ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملاکنڈ بدرگہ مین اے این پی […]
Read more

حاجی غلام احمد بلور کا سانحہ یکہ توت پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے گزشتہ سال الیکشن سے قبل سانحہ یکہ توت پرجے آئی ٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارون بلور شہید کے ساتھ اے این پی کے23دیگر کارکن بھی شہید ہوئے لیکن آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود اس حوالے سے کوئی پیش […]
Read more

پولیو واقعات نے اے پی ایس کی یاد تازہ کر دی، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارتی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے گزشتہ روز صوبہ بھر میں پولیو واقعات کی زدید مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت کی غفلت قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ نچلی سطح سے صوبائی و مرکزی سطح تک حکومت صورتحال سے متعلق حقائق سامنے لائے اے این پی اسمبلی فلور سمیت […]
Read more

اے این پی کی مرکزی کابینہ کے انتخابات کیلئے درخواستیں طلب

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے مرکزی کابینہ کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے ،شیڈول کے مطابق خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں 25 ،26 اور27اپریل تک اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز پشاور میں جمع کرا سکتے ہیں ،درخواستوں کی واپسی کیلئے30اپریل کی تاریخ مقرر کی […]
Read more

پولیو واقعات میں ، دہشت گردی کے عنصر کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے گزشتہ روز پولیو ویکسین کی وجہ سے بچوں کی حالت غیر ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کر کے محرکات سامنے لائے جائیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پولیو مہم […]
Read more

اے این پی کا اٹھارویں ترمیم رول بیک کرنے کی صورت میں اٹک پل بند کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو اٹک پل پر تاریخی دھرنا ہو گا حکمران ڈی چوک بھول جائیں گے،پنجاب کو پاکستان تسلیم کرنے کا تصور کرنے کے نتائج بھیانک ہوں گے، تحریک انصاف کو اقتدار حوالے کرنے کی غرض سے شرم کی […]
Read more

ادارے اپنی حدود میں رہیں،مقتدر قوتوں کا کام حکومتیں بنانا اور گرانا نہیں ، سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ کہ عوام کے مسائل کا حل صرف جمہوریت میں مضمر ہے اور ملک پر مسلط غیر منتخب افراد سہاروں کی بنیاد پر جمہوریت سے کھلواڑ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے باجکٹہ بونیر میں ایک بڑے […]
Read more

اے این پی سرائیکی یونٹ کی کابینہ تشکیل دے دی گئی

عوامی نیشنل پارٹی سرائیکی یونٹ کے انتخابات مکمل ہو گئے سید سالم علی صدر اور محمد مصطفی شیخ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے اس سلسلے میں مرکزی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی انتخابی اجلاس ملتان میں منعقد ہوا ،اجلاس کی صدارتی مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کی جبکہ داؤد خان اچکزئی […]
Read more

آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں،ڈکٹیٹروں نے ہمیشہ ملک توڑنے کو ترجیح دی،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ہے، عمران کی حکومت اب سیاسی نہیں ٹیکنو کریٹس کی حکومت بن چکی ہے اور صدارتی نظام کی جانب پہلا قدم ہے، بزدار نمائشی تھے تخت پنجاب کا فیصلہ جلد ہونے […]
Read more

نا اہل ٹیم کا چناؤ کرنے والا کپتان بھی نا اہل ہوتا ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ وزرا ء کی تبدیلی سے ثابت ہو گیا ہے کہ عمران خان کی ٹیم نا اہل ہے ،8ماہ سے جاری احتساب سے کچھ ہوا نہ ہوگا ،چہرے بدلنے کی نہیں بلکہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے ،سرائیکی زون میں […]
Read more