2019

2019

بین الاقوامی دنیا سے پختونوں پر ریاستی جبر کا نوٹس لینے کی اپیل

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دنیا صوبے کے حالات پر گہری نظر رکھے اور دیکھے کہ کس طرح یہاں حکومت دہشت گردوں کو سپورٹ کر کے اے این پی کے خلاف استعمال کر رہی ہے،کالعدم تنظیمیں حکومتی اشیرباد سے شہر میں […]
Read more

ملک کے تمام اداروں پر اسٹیبلشمنٹ کا قبضہ ہے، عمران کی کوئی حیثیت نہیں، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سرتاج خان کا بہیمانہ قتل اے این پی کی ٹارگٹ کلنگ کے سلسلے کی کڑی ہے،باجوڑ، پشاور اور سوات میں اے این پی کے رہنماؤں پر فائرنگ ریاستی اداروں اور حکومت کی ناکامی ہے، سرتاج خان کے بہیمانہ […]
Read more

پنجابیوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی میں پختونوں کا خون بہایا گیا، حاجی غلام احمد بلور

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سرتاج خان کا قتل پختونوں کے خلاف سازشوں کا حصہ ہے اور اے این پی کو دیوار سے لگانے کیلئے دہشت گردوں کو استعمال کیا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے این پی سٹی […]
Read more

اے این پی کو گھٹنے ٹیکنے کیلئے مسلسل ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے سوات میں اے این پی کے سینئر رہنما عبداللہ یوسفزئی کے بھائی اور بیٹے پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی اداروں اور حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں […]
Read more

مزید جنازے اٹھانے کی بجائے اپنے شہدا کے خون کا حساب لیں گے، ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صوبہ بھر میں اے این پی پر ٹارگٹ کلنگ واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ریاستی اداروں اور صوبائی حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے،اپنے ایک بیان میں ا نہوں نے کہا کہ پشاور میں سرتاج خان کی […]
Read more

اسفندیار ولی خان کی کابل بم دھماکوں کی مذمت، افغان عوام سے اظہار یکجہتی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ کابل میں ہونے والی […]
Read more

اے این پی کا سرتاج خان کی شہادت کے خلاف2 جولائی کو عظیم الشان مظاہرے کا اعلان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ کے صدر سرتاج خان کی شہادت کے خلاف منگل 2جولائی دن گیارہ بجے صوبائی اسمبلی کے سامنے عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،سانحہ کے خلاف صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ہدایت […]
Read more

سرتاج خان واقعے کی جوڈیشل انکوائری کر کے اصل محرکات سامنے لائے جائیں، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سرتاج خان کی شہادت ریاست کے سٹیک ہولڈرز پر قرض ہے اور ہم اس کا سیاسی بدلہ لیں گے، واقعی کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، اے این پی اب خاموش نہیں رہے گی، سانحے کے اصل محرکات سامنے […]
Read more

اے این پی کا سرتاج خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر سرتاج خان کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں جنگل کا قانون اور دہشت گردوں کا راج ہے، صوبائی حکومت دہشت گردوں کی ساتھی ہے اور […]
Read more

اسفندیار ولی خان کی سرتاج خان پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اے این پی سٹی کے صدر سرتاج خان پر فائرنگ کی مذمت اور سانحے میں ان کی شہادت پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی اندرون شہر موجودگی […]
Read more