2019

2019

جمہوریت کی بالادستی کیلئے سیاسی قوتوں کو مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دینا ہو گا،اسفندیار ولی خان

پاکستان میں جمہوریت کو درپیش اکثر خطرات کافی پرانے ہیں، جو آج بھی موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل اور جمہوریت کی بالادستی یقینی بنانے کیلئے نمائندہ سیاسی قوتوں کو مل بیٹھ کر ایک لائحہ عمل تشکیل دینا ہو گا اور ملک میں سیاسی استحکام لانے کیلئے ان جمہوری جماعتوں کو جدوجہد […]
Read more

بم دھماکوں کی گھن گرج میں امن مذاکرات کی کامیابی ممکن نہیں، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ بم دھماکوں کے سائے میں امن مذاکرات کی کامیابی کسی صورت ممکن نہیں، پاکستان اور افغانستان کی سر زمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں، دونوں ملکوں کو دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے […]
Read more

خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات کے سوا کوئی آپشن نہیں، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل اصل فریق کی شرکت کے بغیر ناممکن ہے، مذاکراتی عمل کی کامیابی یقینی بنانے کیلئے سیز فائر اور افغانستان حکومت کو پوری طرح اعتماد میں لیا جائے، مذاکرات میں آنے والے تعطل کا […]
Read more

سنگاپور اور ملائشیا کے دعویداروں نے ملک کو صومالیہ بنادیا،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے اور اس تباہی کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تہکال پشاور میں شہید ابرار خلیل اور راشد خلیل کی پہلی برسی کے موقع پر منعقدہ […]
Read more

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سندھو دیش جیسی آوازیں اٹھنے لگی ہیں، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے ملک کبھی مضبوط نہیں ہو سکتے،روس اپنی معیشت کی تباہی کے بعد ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا تھا،سندھو دیش اور دیگر صوبوں سے آزادی کی اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، ان خیالات […]
Read more

لفظ خیبر پختونخوا کے مکمل استعمال کے حوالے سے توجہ دلاو نوٹس خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمع

پشاور(پ ر)لفظ خیبر پختونخوا کے مکمل استعمال کرنے کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس اے این پی کی شگفتہ ملک کی جانب سے جمع کردیا گیا ہے،توجہ دلاو نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دستور پاکستان میں اٹھارویں ترمیم کے زریعے ملک کے تمام سیاسی جماعتوں کی باھمی رضامندی، سینٹ و […]
Read more

صوبائی حکومت صوبے میں رواں منصوبوں کے لئے فنڈز جلد از جلد جاری کرے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں رواں منصوبوں کے لئے فنڈز جلد از جلد جاری کرے۔ گزشتہ حکومت میں ٹینڈر کئے گئے منصوبے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے تین، چار سال سے التواء کا شکار ہیں جس […]
Read more

ضلع شانگلہ کے حاجی سیدفرین خان اور سدیدالرحمان کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم

پشاور (جنرل رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ضلع شانگلہ کے حاجی سید فرین خان اور سدیدالرحمان کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شانگلہ سے حاجی سیدفرین خان اور سدیدالرحمان عرصہ دراز سے پارٹی فیصلوں سے بغاوت، گروپ بندی پیدا کرنے، […]
Read more

مرحوم امیرزادہ خان اور اس کے خاندان کی جدوجہد اور قربانیاں تاریخی ہیں،ایمل ولی خان

پشاور(جنرل رپورٹر) اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان خدائی خدمتگار خاندان کے ڈاکٹر شوکت امیرزادہ کی رہائشگاہ واقع حیات آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صوبائی صدر کے ہمراہ صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک، سیکرٹری مالیات مختیار خان یوسفزئی، ثاقب اللہ چمکنی اور اخترعلی شاہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر امیرزادہ […]
Read more

نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کیلئے پانچ رکنی الیکشن کمیشن تشکیل دے دیا گیا

پشاور(پ ر) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی کونسل کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر گلزار خان منعقد ہوا،جسمیں مرکزی چئیرمین فخر الدین اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس میں دیگر تنظیمی امور کے ساتھ ساتھ نئے انتخابات اور ممبر سازی کیلئے پانچ رکنی کمیٹی […]
Read more