2019

2019

لانگ مارچ میں شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اکتو بر میں لاک ڈاؤن اور لانگ میں شرکت کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، تاہم اے این پی کی تجویز ہے کہ لانگ مارچ سے قبل اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلا کر اس […]
Read more

اے این پی شانگلہ میں مضبوط قوت ہے، کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑتا، اعظم خان

 عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کے قائمقام صدر اعظم خان نے کہا ہے کہ اے این پی پختونوں کی تحریک ہے اور کارکن اس تحریک کا سرمایہ ہیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شانگلہ میں اے این پی ایک مضبوط قوت ہے کسی شخص کے جانے سے پارٹی کو کوئی فرق نہیں […]
Read more

جماعت اسلامی بونیر کی اہم شخصیات اے این پی میں شامل

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ گزشتہ6سال سے صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے لیکن بدقسمتی سے صوبے میں ترقیاتی کاموں کا نام و نشان تک نہیں ہے، مرکزی اور صوبے میں ایک ہی جماعت کی حکومت ہونے کے باوجود بجلی کا […]
Read more

اسفندیار ولی خان کا مریم نواز کو اپنے عہدے پر بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے مریم نواز کو پارٹی عہدہ رکھنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئے روز اپوزیشن کے حوالے سے ایسی حرکتیں کررہی ہے جو آمریت کے دور میں بھی نہیں […]
Read more

صوبے میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے وار حکمرانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں،سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے صوبے میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی حساسیت کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور مریضوں کو ادویات اور ویکسین کی فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے، اپنے ایک بیان […]
Read more

اسفندیار ولی خان امن کانفرنس میں شرکت کیلئے افغانستان روانہ ہونگے

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کل بروز منگل افغانستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونگے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ امن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔امن کانفرنس تین روز تک جاری رہے گی، اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین اور اے این پی […]
Read more

حکمرانوں کو دیمک لگ چکی،معاشی بہتری کا حل جمہوریت پسند قوتوں کے پاس ہے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے،ڈی چوک والے ڈرامے ایک بار پھر دیکھنے کو مل رہے ہیں،اے این پی کو حکومت گرانے کی ضرورت نہیں،لولی لنگڑی حکومت کو اندر خانے دیمک چاٹ رہی ہے،بہت جلد خود گر جائے […]
Read more

سیاسی عدم استحکام سے بیرونی سرمایہ کاری کا عمل رک چکا ہے، ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے آڈیٹر جنرل کی جانب سے پارلیمنٹ کو بھجوائی جانے والی 40وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں کی بے قاعدگیاں سامنے آنے کے بعد صادق و امین حکومت کا دامن داغدار […]
Read more

خطے میں امن کی بحالی مذاکراتی عمل کی کامیابی سے مشروط ہے،میاں افتخار حسین

پشاور(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کیلئے کی جانے والی کوششوں میں سنجیدگی کی ضرورت ہے،ایک فریق کی غیر موجودگی میں امن مذاکرات کی کامیابی کیونکر ممکن ہو سکتی ہے، خطے میں امن کی بحالی مذاکراتی عمل کی کامیابی سے مشروط ہے،مذاکراتی عمل افغان […]
Read more

افغان حکومت کی شرکت کے بغیر مذاکراتی عمل بے سود ثابت ہوگا،امیر حیدر خان ہوتی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مذاکراتی عمل کی بحالی ضروری ہے اور روس،چین و امریکہ سمیت پاکستان کو اس مذاکراتی عمل میں کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیرین […]
Read more