2019 October

October

کشمیر کا رونا رونے والے پختونخوا کے حالات پر اُف تک نہیں کرتے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کشمیر کا رونا رونے والے پختونخوا کے حالات پر اُف تک نہیں کرتے۔خیبر پختونخوا میں آج حالات یہ ہے کہ ڈاکٹرز جیلوں اور پولیس ہسپتالوں میں ہیں،مسلط کردہ حکومت کی جانب سے عددی اکثریت کے بنیاد پر فیصلے مسلط کیے جارہے […]
Read more

این ایف سی ایوارڈ اجراء، اے این پی کی جانب سے قرارداد خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمع

پشاور(پ ر) این ایف سی ایوارڈ کے جلد از جلد اجراء کے حوالے سے قرارداد خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمع کردیا گیا ہے،قرارداد اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی جانب سے جمع کرایا گیا ہے،جمع کیے گئے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی مرکزی حکومت سے مطالبہ کریں کہ […]
Read more

مولانا فضل الرحمان کی اے این پی قائد اسفندیار ولی خان سے ولی باغ چارسدہ میں ملاقات

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارچ سے پہلے اگر جے یو آئی کے قائدین کو گرفتار کیا جاتا ہے تو آزادی مارچ کی قیادت پھر اے این پی کریگی۔عوامی نیشنل پارٹی کسی صورت جمیعت علمائے اسلام کو اکیلے نہیں چھوڑی گی۔یہ اعلانات اسفندیار ولی […]
Read more

دو مختلف طریقوں سے اے این پی اسلام آباد مارچ کا حصہ بنے گی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کرچکی ہے،پہلے مرحلے میں اے این پی مارچ کا حصہ نہیں ہوگی،دوسرے مرحلے میں دو مختلف طریقوں سے اے این پی مارچ کا حصہ بنے گی،باچا خان مرکز پشاور میں بونیر سے […]
Read more

ڈی ای او کولئی پالس کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، فیصل زیب خان

نواب علی کے قاتلوں کی گرفتاری میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، رکن صوبائی اسمبلی پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری اور رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہستان کولئی پالس نواب علی خان کے قاتلوں کو جلداز جلد گرفتار کرکے انہیں سخت […]
Read more

جنوبی وزیرستان کیلئے جوڈیشل کمپلیکس ٹانک میں بنانا افسوسناک ہے،شاہی خان شیرانی

جنوبی وزیرستان کی سات لاکھ آبادی مقدموں کیلئے 200کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی جو کسی بھی صورت قبول نہیں انضمام کے بعد آئین پاکستان کی توسیع ہوچکی ہے،حکومت اصلاحات کے نفاذ میں سنجیدہ نہیں موجودہ فیصلہ عوام کو ریلیف نہیں بلکہ مزید تکلیف میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے اے این پی نئے اضلاع […]
Read more

عوام تبدیلی سرکار کا جنازہ اٹھانے کیلئے بے تاب ہیں، سردارحسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ عوام تبدیلی سرکار کا جنازہ اٹھانے کیلئے بے تاب ہیں۔ تبدیلی سرکار نے عوام کو مایوس کیا ہے اور بے روزگاری و مہنگائی کی وجہ سے عوام ذہنی مریض بن چکے ہیں۔ صوبائی حکومت پوسٹنگ، ٹرانسفر تک محدود ہوچکی ہے، […]
Read more

اسفندیار ولی خان جس دن مارچ سے خطاب کرینگے اُس دن اے این پی طاقت کا مظاہرہ کریگی،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی مولانا کے آزادی مارچ کی حمایت اور اُن کے ساتھ تعاون کا اعلان کرچکی ہے،اسفندیار ولی خان نہ صرف آزادی مارچ میں شرکت کرینگے بلکہ اگر اُن کے کارکنان کو تشدد کے ذریعے روکا گیا تو اُس کی جواب […]
Read more

جے یو آئی اے این پی کو اعتماد میں لے چکی ہے، آزادی مارچ کی حمایت کرچکے،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین اور صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی اے این پی کو اعتماد میں لے چکی ہے،آج باقاعدہ طور پر اے این پی جے یو آئی کے آزادی مارچ کے حمایت کا اعلان کرچکی ہے،جے یو آئی کے اکابرین […]
Read more

اے این پی مولانا کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے، اسفندیار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی مولانا کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے اور صوبائی تنظیمیں طریقہ کار وضع کریں کہ کس طرح ہم جے یو آئی سے تعاون کرسکتے ہیں،مولانا کا لانگ مارچ جب اسلام آباد پہنچ جائیگا تو میں بذات خود اُس […]
Read more