سلیکٹڈ نے این آر او نہیں دونگاکے بعد نیا نعرہ تخلیق کیا ہے کہ استعفیٰ نہیں دونگا،ایمل ولی خان

سلیکٹڈ نے این آر او نہیں دونگاکے بعد نیا نعرہ تخلیق کیا ہے کہ استعفیٰ نہیں دونگا،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے این آر او نہیں دونگا کے بعد نیا نعرہ تخلیق کیا ہے کہ استعفیٰ نہیں دونگا لیکن اُن کو یاد رکھنا چاہیے کہ اپوزیشن استعفیٰ لیکر رہی گی،اپنے آپ کو عوام کا نمائندہ کہنا والا یاد رکھیں کہ اُس کو...
احمد شاہ ابدالی پشتون ریاستی ڈھانچے کے سرخیل ہیں،میاں افتخارحسین

احمد شاہ ابدالی پشتون ریاستی ڈھانچے کے سرخیل ہیں،میاں افتخارحسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ احمد شاہ ابدالی پشتون تاریخ کا تاج ہے جنہوں نے پشتون ریاست کی بنیاد ڈالی تھی،وہ لوگوں کے چنے ہوئے لیڈر تھے اور انہی کی کوششوں سے پشتون قوم کو قبائلیت، جنگ و جدل سے نکل کر ایک منظم ریاستی...
ملکی معیشت اور جمہوریت بچانے کیلئے کپتان کا جانا ناگزیر ہے،ایمل ولی خان

ملکی معیشت اور جمہوریت بچانے کیلئے کپتان کا جانا ناگزیر ہے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوامی رائے کے بغیر حکمرانوں کے انتخاب نے ثابت کردیا کہ غلط پالیسیاں اور مینڈیٹ کی چوری اس ملک کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے،ملک میں جاری بحران کے ذمہ دار وہی لوگ ہیں جنہوں نے...
میاں نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری افسوسناک ہے،اسفندیار ولی خان

میاں نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری افسوسناک ہے،اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صحت کے حوالے سے خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلی اورکیپٹن صفدر کی گرفتاری...
حکومت آزادی مارچ کو آئینی اور جمہوری تسلیم کریں،پھر مذاکرات ہونگے،میاں افتخار حسین

حکومت آزادی مارچ کو آئینی اور جمہوری تسلیم کریں،پھر مذاکرات ہونگے،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکومت نیک نیتی سے مذاکرات نہیں کررہی کیونکہ مذاکراتی کمیٹی کے تشکیل کے ساتھ ساتھ گالیاں دینے کا سلسلہ بھی تاحال جاری ہے،ایسے حالات میں کیوں اپوزیشن جماعتیں حکومت کے ساتھ مذاکرات...
عوام آزادی مارچ میں فیصلہ کن کردار اداکرینگے،صدرالدین مروت

عوام آزادی مارچ میں فیصلہ کن کردار اداکرینگے،صدرالدین مروت

لکی مروت(نمائندہ شہباز) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے آزادی مارچ کے کارکنوں پر تشدد کیا یا انہیں روکا تو اسفندیار ولی خان کے حکم پر اے این پی کے کارکن موجودہ حکومت کے خلاف بھر پور احتجاج کریگی اور اگر مولانا اپنے کارکنوں کے...