اے این پی خیبرپختونخوا نے صوابی کے 5رہنماوں کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے

اے این پی خیبرپختونخوا نے صوابی کے 5رہنماوں کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صوابی کے 5رہنماوں محمد اسلام خان،غلام حسن،انجینئر امجد علی،فیصل خان اور پیرمحمد خان کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے ہیں،جاری کیے گئے شوکاز نوٹسسز میں تمام رہنماوں سے کہا گیا ہے کہ ایک عرصے سے آپ پارٹی کے اندر گروپ...
اے این پی خیبرپختونخوا نے صوابی کے 5رہنماوں کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے

میاں محمد نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت خوش آئند ہے،حاجی غلام احمد بلور

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء اور سابق وفاقی وزیرحاجی غلام احمد بلور نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی چوہدری شوگر ملز کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی منظوری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت اس حالت تک پہنچانے والے کوئی اور نہیں...
پارٹی میں گروپ بندی کی پاداش میں سینیٹر ستارہ آیاز کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی

پارٹی میں گروپ بندی کی پاداش میں سینیٹر ستارہ آیاز کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی

پشاور(پ ر) باچا خان مرکز پشاور سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے سینیٹر ستارہ آیاز کی پارٹی رکنیت ختم کردی ہے،سینیٹر ستارہ آیاز پر پارٹی میں گروپ بنانے اور گروپ کو فروغ دینے،پارٹی میں تنظیموں سے بغاوت اور پارٹی منافی...
ہمارے پاس ڈنڈے نہیں جھنڈے ہونگے اور اُن جھنڈوں میں ڈنڈے ہونگے،ایمل ولی خان

ہمارے پاس ڈنڈے نہیں جھنڈے ہونگے اور اُن جھنڈوں میں ڈنڈے ہونگے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 31 اکتوبر کو اے این پی کارکنا ن صبح 11 بجے رشکئی انٹرچینج سے اسلام آباد آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانہ ہونگے، اے این پی رہبر کمیٹی اور اپوزیشن کے فیصلوں کی پابند ہے اور جب تک وہ چاہے اے این پی...
اے این پی 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،تھنک ٹینک اجلاس میں فیصلہ

اے این پی 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،تھنک ٹینک اجلاس میں فیصلہ

پشاور(پ ر)اے این پی 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،اسفندیار ولی خان رشکئی انٹرچینج سے خیبرپختونخوا کے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے،اسی طرح تھنک ٹینک اجلاس میں تمام صوبائی یونٹس کو بھی ہدایات جاری کردی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے صوبوں کے...
حکومت خود اسلام آباد میں نظر بند ہوگئی ہے،اسفندیار ولی خان

حکومت خود اسلام آباد میں نظر بند ہوگئی ہے،اسفندیار ولی خان

چارسدہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت خود اسلام آباد میں نظر بند ہوگئی ہے،سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے حکومت اپوزیشن کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے کہ حکومت اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج سے ڈر گئی ہے؟ولی باغ چارسدہ سے جاری اپنے بیان میں...