


فرشتہ مومند اور نوید خان قتل کیس، اے این پی کی جانب سے قرارداد جمع
پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے اسلام آباد میں قتل ہونیوالے ضلع مہمندسے تعلق رکھنے والے دو ننھے معصوم بچوں کے قتل کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد پیش کردی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت مرکزی حکومت سے سفارش کرے کہ واقعات کے خلاف خصوصی کمیٹی تشکیل دی...
اے این پی 31اکتوبر کو مرکزی صدر کی قیادت میں اسلام آباد جائیگی،میاں افتخارحسین
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ کا آغاز کراچی سے ہوچکا ہے۔ 31اکتوبر کو اے این پی کارکنان مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی قیادت میں رشکئی انٹرچینج سے روانہ ہوں گے، دیگر جمہوری...
جے یو آئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی ولی باغ میں ایمل ولی خان سے خصوصی ملاقات
چارسدہ(پ ر)جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی ولی باغ چارسدہ آمد،ولی باغ چارسدہ میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے آزادی مارچ کے حوالے سے خصوصی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان کی ولی باغ چارسدہ...
اے این پی اسفندیارولی خان کی قیادت میں آزادی مارچ میں شرکت کرے گی، سردارحسین بابک
پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی پوری قوت کے ساتھ مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی قیادت میں 31اکتوبر کو آزادی مارچ میں شرکت کرے گی، تمام اضلاع نے بھرپور انداز میں تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور تمام اضلاع اس حوالے سے...