بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ پر ذمہ داری ڈالنا مضحکہ خیز ہے،اسفندیارولی خان

بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ پر ذمہ داری ڈالنا مضحکہ خیز ہے،اسفندیارولی خان

پشاور ( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی جانب سے بی آر ٹی کی کرپشن، لاگت کی زیادتی اور منصوبے میں تاخیر بارے سپریم کورٹ پر ذمہ داری ڈالنا مضحکہ خیز ہے، اگر سپریم کورٹ نے اس منصوبے پر حکم امتناعی جاری کیا ہے تو یہ نیب اور...
ضم اضلاع کے وسائل پر پہلا حق مقامی افراد کا ہے،حاجی غلام احمد بلور

ضم اضلاع کے وسائل پر پہلا حق مقامی افراد کا ہے،حاجی غلام احمد بلور

پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کے وسائل پر پہلا حق مقامی افراد کا ہے لیکن موجودہ حکومت دہشت گردی سے متاثرہ عوام سے ان کا حق چھیننا چاہتی ہے۔ لنڈی کوتل ضلع خیبر میں ملک دریا خان آفریدی کی اے این پی میں شمولیتی...
نئے اضلاع میں معدنیات پر قبضہ نہیں مانتے،ایمل ولی خان

نئے اضلاع میں معدنیات پر قبضہ نہیں مانتے،ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام ہماری جیت ہے،جس طرح اے این پی نے 2009۔2010ء میں صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرکے خیبرپختونخوا کا نام دیا، فاٹا انضمام کے بعد خیبر بھی ہمارا حصہ بن گیا۔ آج جو لوگ اقتدار کی مسند پر بیٹھے ہیں...
سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک میدان میں رہیں گے ‘میاں افتخار حسین

سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک میدان میں رہیں گے ‘میاں افتخار حسین

پشاور( پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کا بوریا بستر گول ہونے اور جمہوریت کی اصل معنوں میں بحالی تک میدان میں رہیں گے’ آئین کی بالادستی چاہتے ہیں’ ہمار ا مطالبہ ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم مستعفی ہوں...
پشاور:صوبے کے عوام کے حقوق کی جنگ ہر فورم پر لڑیں گے‘ سردار حسین بابک

پشاور:صوبے کے عوام کے حقوق کی جنگ ہر فورم پر لڑیں گے‘ سردار حسین بابک

پشاور(جنرل رپورٹر)اے این پی کے پارلیمانی لیڈر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کل بارہ بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ لگائے گی۔ صوبے کے وسائل کی غیر منصفانہ، سیاسی اور ذاتی بنیادوں پرتقسیم صوبے کے عوام کیساتھ ظلم ہے۔ انہوں نے...
پشاور:صوبے کے عوام کے حقوق کی جنگ ہر فورم پر لڑیں گے‘ سردار حسین بابک

ضلع بونیر کو گیس کی فراہمی،اے این پی نے قرارداد جمع کرادیا

پشاور(پ ر) ضلع بونیر کو گیس فراہمی کے حوالے سے قرارداد خیبرپختونخوا اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی جانب سے جمع کرادیا گیا ہے،جمع کیے گئے قرارداد میں مرکزی حکومت کو کہا گیا ہے کہ ضلع بونیر خیبرپختونخوا کا زرخیز،سیاحت کیلئے موزوں اور قدرتی...