اسفندیار ولی خان نے اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

اسفندیار ولی خان نے اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ باچا خان مرکز پشاور سے جاری بیان کے مطابق اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ایک ہفتے تک مکمل آرام کرینگے اور اس دوران کسی...
اسفندیار ولی خان نے اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

بیرونی قرضے کی حجم میں گذشتہ13مہینوں میں اضافہ خطرناک ہے،اسفندیار ولی خان

چارسدہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ ملک کے مجموعی قرضوں سے متعلق حالیہ اعدادوشمار انتہائی خطرناک ہیں۔جتنا قرضہ پاکستان کے 71سالہ تاریخ میں لیا گیا، کپتان کی تیرہ مہینوں میں اس کا 35فیصد قرضہ لیا گیا ہے لیکن پھر بھی وہ کہتے ہیں کہ...
بی آر ٹی کے حوالے سے ذمہ داران کا ہونے والا حالیہ میٹنگ حیران کن اور پریشان کن ہے،ایمل ولی خان

بی آر ٹی کے حوالے سے ذمہ داران کا ہونے والا حالیہ میٹنگ حیران کن اور پریشان کن ہے،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بی آر ٹی کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ہونے والا حالیہ میٹنگ حیران کن اور پریشان کن ہے لیکن اس کے باوجود بھی نہ چیئرمین نیب کی آنکھیں کھل رہی ہے کہ وہ بی آر ٹی منصوبے میں ہونے والے...
بجلی قیمتوں میں اضافہ‘ اے این پی نے تحریک التواجمع کرادی

بجلی قیمتوں میں اضافہ‘ اے این پی نے تحریک التواجمع کرادی

پشاور(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے‘ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے حوالے سے صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئے روز بجلی کی...
اچک خان اچکزئی پر حملہ کرنے والوں کوجلدگرفتار کیاجائے’ حق نواز خٹک

اچک خان اچکزئی پر حملہ کرنے والوں کوجلدگرفتار کیاجائے’ حق نواز خٹک

پشاور(پ ر)پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین حق نواز خٹک نے کہا ہے کہ پولیس اور حکومت زرعی یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری اچک خان اچکزئی پر حملے کے ملزمان کی پشت پناہی کر رہی ہے اور ہمارے صبر کا امتحان لیا جا رہا ہے مگر عدم تشدد کے نظریے کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔...
پی ایس ایف کارکنان صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں،صدرالدین مروت

پی ایس ایف کارکنان صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں،صدرالدین مروت

پشاور( پ ر)پختون ایس ایف کے صوبائی ایڈوائزر اور اے این پی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے پی ایس ایف کارکنان پر زور دیا ہے کہ وہ صبر کا دامن نہ چھوڑیں۔ ہم باچا خان کے عدم تشدد کے پیروکار ضرور ہیں مگر اپنے بچوں اور پی ایس ایف کارکنان کو غنڈہ گردوں کے رحم و کرم پر...