2019 November

November

بارش آئے،آندھی یا طوفان، جمہوریت کا دفاع کرتے رہیں گے،میاں افتخارحسین

اسلام آباد(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کو بارش، آندھی یا طوفان نہیں روک سکتا، رات کو شدید بارش ہوئی لیکن شرکاء کے جذبے بلند ہیں جس سے پورا پاکستان اندازہ لگاسکتا ہے کہ وہ اپنی منزل پانے اور جمہوریت کو بچانے میں کتنے […]
Read more

سلیکٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے آڑ میں عوام پر بجلی بم گرادیا،صدرالدین مروت

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے کہا ہے کہ حسب معمول سلیکٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے آڑ میں ایک بار پھر بجلی کے نرخ بڑھا کر عوام پر بجلی بم گرادیا ہے۔ ہر روز مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ثابت کررہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی نہیں، […]
Read more

ایڈورڈز کالج پشاور کی بندش، اے این پی نے تحریک التوا جمع کرادی

پشاور( پ ر) خیبرپختونخوا کے تاریخی تعلیمی ادارے ایڈورڈز کالج پشاور کی بندش اور درپیش مشکلات کے حل کیلئے اے این پی نے خیبرپختونخوااسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔ صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التواء میں کہا گیا […]
Read more

آزادی مارچ عوام کی جان مسلط حکومت سے چھڑانے کیلئے ہے،زاہد خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء عوام کیلئے نکلے ہیں، اسلام آباد میں شدید بارش کی وجہ سے وہ بھیگ رہے ہیں،عوام سے اپیل ہے کہ دھرنے کے شرکاء کی مدد کریں اور جڑواں شہروں کے باسی دھرنے کے […]
Read more

عثمان ڈار کے پشتونوں بارے نازیبا ریمارکس،اے این پی نے قرارداد جمع کرادی

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار کی جانب سے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں پشتونوں بارے نازیبا اور تضحیک آمیز ریمارکس کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک کی جانب سے جمع کرائی […]
Read more

ملکی معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے افغانستان سے تجارتی راستے کھولنے ہوں گے،سردارحسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بالخصوص اور پورے ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے افغانستان سے تجارت کے راستے کھولنے ہوں گے اور صوبائی تجارتی مراکز ہمسایہ ملک کے ساتھ اسی طریقے سے تجارت اور آمد و رفت کے ذریعے منسلک […]
Read more

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات سے ان کی تنگ نظری اور تعصب عیاں ہے،ثمر ہارون بلور

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثمر ہارون بلور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پختونوں کی مسلسل بے حرمتی اور تضحیک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے اس قسم کے بیانات ان کی تنگ نظری اور تعصب کو […]
Read more

صوبائی حکومت صوبے کی حالت زار پر ٹس سے مس نہیں ہورہی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کی حالت زار پر ٹس سے مس نہیں ہورہی، ڈاکٹرز برادری کو مطالبات کی منظور کا لالی پاپ دیکر ایک بار پھر ڈاکٹرز سڑکوں پر آگئے ہیں،اسی طرح نئے ضم شدہ اضلاع کے انضمام کو ایک سال مکمل […]
Read more

کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ،اے این پی کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس جمع

صوبے کے طول وعرض میں کینسر مریضوں کی تعداد میں اضافہ اور اُس کے نتیجے میں اموات میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے۔ کینسر کا علاج مہنگا ہونے کی وجہ سے اکثر مریض اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے فوت ہوجاتے ہیں۔ ملک بھر کے اعداد وشمار کے مطابق کینسر کے سب سے زیادہ مریضوں کا […]
Read more

فردوس عاشق اعوان پاکستان کی را بڑی دیوی ہیں ،زاہد خان

حکومتی وزراء بتائیں گے کہ عمران خان کے والد کو بھٹو نے کیوں نکالا تھا؟ بہتر یہی ہوگا کہ دوسروں پر تہمت لگانے سے گریز کیا جائے، جن افراد نے قوم کی خدمت کی ان کے نام ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ جو سیاسی یتیم ہیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، ترجمان اے این پی […]
Read more