2019 November

November

صوبائی حکومت جاری منصوبوں کی تکمیل کیلئے فنڈز کا اجراء کرے،سردارحسین بابک

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں جاری منصوبوں کی تکمیل کیلئے فنڈز کا اجراء کرے، پچھلے تین چار سال سے جاری منصوبے تاخیر درتاخیرکے شکار ہورہے ہیں۔ تعمیراتی و ترقیاتی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور صوبائی […]
Read more

حکومت ڈاکٹروں اور ہیلتھ ملازمین کے خلاف کارروائی سے گریز کرے،سردارحسین بابک

پشاور( پ ر)اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹروں اور تمام ہیلتھ ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی سے گریز کرے۔ انہوں نے حکومتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین جائزمطالبات کیلئے پرامن احتجاج کا حق رکھتے ہیں، حکومت ان کے جائز مسائل […]
Read more

شانگلہ نوجوانوں کی پولیس بھرتی،اے این پی نے تحریک التواء جمع کرادی

پشاور (پ ر)پولیس فورس میں بھرتیوں کے حوالے سے حال ہی میں منعقدہ ٹیسٹ میں پاس کئے جانیوالے تمام افراد کو بھرتی کے حوالے سے این پی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ […]
Read more

ایم پی اے نثار مومند کی شیخ جہانزادہ کے گھر پر میزائل حملے کی مذمت

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثارمومند نے ضلع باجوڑ کے رہنما اور سابق امیدوار شیخ جہانزادہ کے گھر پر میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عوامی نیشنل پارٹی کو ہدف بنایا جارہا ہے۔یہ پہلی دفعہ نہیں کہ شیخ جہانزادہ سمیت نئے اضلاع […]
Read more

ایمل ولی خان کی شیخ جہانزادہ کے گھر پر حملے کی مذمت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اے این پی باجوڑ کے رہنما اور سابق امیدوار شیخ جہانزادہ کے گھر پر میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختصر عرصے میں باجوڑ کے معزز شخصیت اور پارٹی رہنما پر دوسرا حملہ ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ […]
Read more

زرداری نوازشریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی،میاں افتخارحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے میاں نوازشریف کی بیماری کامذاق اڑانے والے یاد رکھیں کہ وہ صحت مند پاکستان واپس آئے تھے لیکن جیل میں ایسا کیا ہوا کہ حالت تشویشناک حد تک پہنچ گئی۔سابق صدر آصف علی زرداری […]
Read more

حکومتی مذاکراتی ٹیم سے معاملات سنبھالے نہیں جارہے،امیرحیدرخان ہوتی

مردان (بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹیکے مرکزی سینئر نائب صدرامیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم سے معاملات سنبھالے نہیں جارہے،چوہدری برادران کے بیک ڈور چینل کے ذریعے مذاکرات کی اہمیت زیادہ ہے، سیاسی مسائل سیاسی انداز میں حل ہونے چاہئے،ڈیڈلاک سے صرف حکومت کو نقصان نہیں بلکہ سسٹم کو نقصان پہنچے کا خدشہ
Read more

حنیف جدون پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے،اُن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے سابق ناظم تحصیل ٹوپی صوابی اور اے این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری حنیف خان جدون کی آٹھویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ حنیف جدون پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے،اُن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی،حنیف جدون کا شمار پارٹی کے اُن شہدا […]
Read more

بونیر، محکمہ تعلیم میں مہینوں سے خالی عہدے، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادی

پشاور (پ ر) ضلع بونیر میں محکمہ تعلیم کے چار کلیدی عہدے کئی مہینوں سے خالی پڑے ہیں جس کے خلاف اے این پی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائی گئی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ضلع بونیر […]
Read more

تربیلا جھیل کشتی متاثرین کی مالی مدد،اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادی

پشاور( پ ر)تربیلا جھیل میں کشی ڈوبنے کے واقعہ سے متاثرین کی مالی مدد اور اعلان کردہ پیکج سے محرومی کے خلاف اے این پی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادی۔ رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کی جانب سے جمع کرائی گئی توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تربیلا […]
Read more