Apr 1, 2019 | 2019, March
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر کی کابینہ تشکیل دے دی گئی ،شاہ حسین شنواری صدر اور صدیق چراغ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے،اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ضلع خیبر کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی الیکشن کمیٹی کے ممبران ، کونسل ارکان اور مشران...
Apr 1, 2019 | 2019, March
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اے این پی کی قربانیوں کی پوری دنیا معترف ہے ، ہم حسین ؑ کے پیروکار اور باچا خان بابا کے عدم تشدد کے فلسفے پر کاربند ہیں ، دھونس اور دھمکیوں سے مرعوب ہونے کی بجائے عزت...
Apr 1, 2019 | 2019, March
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے پشاور بار کے انتخابات میں ملگری وکیلان کی بھرپورکامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اسے مستقبل میں اے این پی کی کامیابی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔اپنے...
Apr 1, 2019 | 2019, March
پشاور( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں عوام کے ساتھ نا انصافی معمول بن چکی ہے اورعوام پر سرکاری افسران کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں، صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام اپنے مسائل کے...
Mar 30, 2019 | 2019, March
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع خصوصاً وزیرستان گو نا گوں مسائل کا شکار ہے،جبکہ سرکاری تعلیمی ادارے ویران پڑے ہیں ،اپنے دورہ شمالی و جنوبی وزیرستان سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
Mar 30, 2019 | 2019, March
پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ہوگئے ، ملک فرہاد ضلع پشاور کے صدر اور نصر اللہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں باچا خان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی انتخابی اجلاس منعقد ہوا ، اس موقع پر ضلعی الیکشن کمیٹی کے ممبران...