2019 July

July

خیبر پختونخوا کے امن و جمہوریت پسند لوگوں کو یوم سیاہ کے جلسہ عام میں شرکت کی دعوت

پشاور (پ ر) اپوزیشن جمعتوں کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک، مختیار خان یوسفزئی، جمیعت علمائے اسلام کے آصف اقبال داؤد زئی، راشد محمود مسلم لیگ ن،نیشنل پارٹی کے مختار باچہ، پروفیسر سرفراز اور قومی وطن […]
Read more

چیئرمین سینیٹ کی وکٹ گرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ 25جولائی کو یوم سیاہ اور احتجاجی جلسہ عام کے حوالے سے تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں، خیبر پختونخوا میں کو آر ڈینیشن کمیٹی نے کام مکمل کر لیا ہے، سندھ، پنجاب اور بلوچستان کی تنظیموں کے ساتھ رابطے […]
Read more

ایمل ولی خان کی ضلعی و ذیلی تنظیموں کو 25جولائی کے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی ہدایت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی کی ضلعی و ذذیلی تنظیموں منتخب ارکان اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ25جولائی کو یوم سیاہ کے موقع پر منعقد کئے جانے والے عظیم الشان احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 25جولائی بروز […]
Read more

سلیکٹڈ وزیر اعظم کو ہٹانے کیلئے اگلا ہدف قومی اسمبلی ہو گی، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا کہ ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن ممبران کی تعداد پوری ہے اور اپوزیشن کے خوف سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام ممبران سے مسلسل رابطے میں ہوں اور رہبر کمیٹی […]
Read more

جولائی 25 کو یوم سیاہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ کوآرڈیشن کمیٹی نے 25جولائی کو یوم سیاہ اور عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور یہ احتجاج سیاسی جماعتوں میں نااتفاقی کی بات کرنیوالوں کے منہ پر طمانچہ ہوگا۔اپنے ایک بیان […]
Read more

ایمل ولی خان کا پارٹی عہدیداروں و کارکنوں سے اظہار تشکر

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے نئے اضلاع میں کامیاب اور مؤثر انتخابی مہم چلانے اور پارٹی پیغام گھر گھر پہنچانے کی بہترین کاوشوں پر پارٹی عہدیداروں، تنظیمی عہدیداروں،صاحب الرائے مشران،پارٹی کارکنوں اور تمام ذیلی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش […]
Read more

اسٹیبلشمنٹ اپنے تخلیق کردہ کردار جلد ختم کر دیتی ہے، ایمل ولی خان

سلیکٹڈ وزیر اعظم کا باب بند ہونے والا ہے، اپوزیشن پرملک چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔متحدہ اپوزیشن اسفندیار ولی خان کی پیش کردہ تجاویز پر متفق ہے،25جولائی کو یوم سیاہ ہوگا۔ملک کا کوئی بھی ادارہ آزاد نہیں، نیب سر سے پاؤں تک حکومت زدہ ہے۔مثالی پولیس میں سیاسی مداخلت عروج پر ہے، اداروں […]

رکاوٹوں کے باوجود شمالی وزیرستان کا دورہ جان ہتھیلی پر رکھ کر کیا، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ قبائلی انتخابات میں اے این پی کو دیوار سے لگانے کی پریکٹس دہرائی گئی،مارنے والے جان رکھیں،باچا خان کے سپاہی حقوق کی جنگ میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے