2019 July

July

حاصل بزنجو بآسانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو جائیں گے، میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا کامیابی یقینی ہے اور آئندہ چند روز میں حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ ہونگے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانگی سے قبل باچا خان مرکز […]
Read more

اسفندیارولی خان پر بے بنیاد الزام، شوکت یوسفزئی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے 25 ملین ڈالر کے عوض پختونوں کا سودا کرنے کا الزام عائد کرنے پر صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کوقانونی نوٹس بھیج دیا ہے، جس میں 14دنوں کے اندر معافی نہ مانگنے کی صورت میں 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے اور […]
Read more

ایمل ولی خان کا صوبے میں حالیہ بارشوں سے تباہی پر اظہار افسوس

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ افراد سے تعزیت اور ہمدردی ظاہر کی ہے، اپنے […]
Read more

پی ٹی آئی کا ایک سالہ دور اقتدار مستقبل کے اندھیروں کی عکاسی کر رہا ہے، صدرالدین مروت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صر الدین مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک سالہ دور اقتدار مستقبل کے اندھیروں کی عکاسی کر رہا ہے اور تمام ملکی اداروں کو تباہ کر کے انہیں اپنے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں […]
Read more

معروف صحافی،کالم نگاراور سابق مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کی گرفتاری قابل مذمت اقدام ہے

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے معروف بزرگ صحافی، کالم نگار اور سابق مشیروزیراعظم عرفان صدیقی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناکام حکومت اظہار رائے پر پابندی لگانے کی کوشش میں ہیں جسے برداشت نہیں کیا جائیگا، عرفان صدیقی […]
Read more

اسفندیارولی خان پر الزامات سے قبل صوبائی ترجمان ریحام خان کی کتاب کا بغور مطالعہ کر لیں،میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے صوبائی حکومت کے ترجمان کی جانب سے اسفندیار ولی خان اور اے این پی کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت یوسفزئی اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کے خلاف الزامات سے قبل ریحام […]
Read more

ملک کو سلیکٹڈ وزیر اعظم سے خطرات لاحق ہیں،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کو سلیکٹڈ وزیر اعظم کی وجہ سے خطرات لاحق ہیں، اپوزیشن تحریک حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، […]
Read more

سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی، میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک کی بقا اور سلامتی کیلئے غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کے سوا کوئی آپشن نہیں، اپوزیشن تحریک کٹھ پتلی حکومت کے دھڑن تختہ تک جاری رہے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں یوم سیاہ کے […]
Read more

سلیکٹڈ حکمرانوں کو اسفندیار ولی خان کی قیام امن کیلئے قربانیوں کا معترف ہونا چاہئے، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے صوبائی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کی جانب سے پختونوں کے قائد اسفندیار ولی خان کے خلاف تضحیک آمیز الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترجمان موصوف پختون ہونے کے ناطے اس قسم کے الزامات کیسے لگا سکتا ہے، […]
Read more

پشاور جلسہ بارش کا پہلا قطرہ ہے، ملک میں حقیقی جمہوری انتخابات کرائے جائیں، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کی تقدیر بدلنے کا دعوی کرنے والے کپتان کے اپنے بچے لندن کے محلات میں پل رہے ہیں، سلیکٹڈ وزیر اعظم قوم و ملک سے مخلص ہیں تو پہلے اپنی اولاد کو پاکستان لا کر وزیرستان کے پہاڑوں میں […]
Read more