سرجیکل سٹرائیکس اور مشتعل بیانیہ خطے کے امن کیلئے خطرناک ہیں ،اسفندیار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ امن کے خواہاں ہیں اور دنیا باالخصوص اپنے ملک میں پائیدار امن کے قیام کے حق میں ہیں،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اے این پی سوچ و فکر کے لحاظ سے جنگ کے حق میں نہیں، باچا خان سے لے کر ولی...

ملکی و بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو اے این پی کے جمہوری عمل کی مانیٹرنگ کی دعوت

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کا حل صرف جمہوریت میں مضمر ہے اور ملک پر مسلط غیر منتخب افراد سہاروں کی بنیاد پر جمہوریت سے کھلواڑ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے...

پرائمری سکولوں میں صفائی کی ابتر صورتحال، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے کے تیس ہزار کے قریب پرائمری سکولوں میں خاکروب کی پوسٹیں اور بھرتیاں نہ ہونے کی وجہ سے صفائی کے ناقص انتظامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے، توجہ دالؤ نوٹس پارٹی کی رکن صوبائی...

پاک بھارت کے ساتھ جنگ کی صورت میں فوج اور حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے، حاجی غلام احمد بلور

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا کوئی امکان نہیں البتہ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی صورت میں ہم فوج اور حکومت کا کسی صورت ساتھ نہیں دیں گے ،پاکستان اور پاکستانی...

پختونوں میں ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر متعارف کرانے کا سہراضیا الحق کے سر ہے، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ضیا ء الحق کے دور آمریت میں امریکی پالیسیوں کے تناظر میں خیبر پختونخوا کی پر امن سرزمین کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا ،قلم و کتاب کی جگہ ہماری نسلوں میں ہیروئن اور کلاشنکوف...

اے این پی بونیر کے انتخابات، محمد کریم بابک ،شجاع علی خان بلا مقابلہ صدر و جنرل سیکرٹری منتخب

 عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے والے عاقبت نا اندیش پارلیمان کی جمہوری علامات کو ملیا میٹ کرنا چاہتے ہیں ، آمریت کے لبادے میں موجود حکمران ملک میں پارلیمانی نظام کے خلاف سازشوں...