Feb 28, 2019 | February 2019
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور چیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کا مثبت جواب دینا چاہئے ،دونوں ممالک کے عوام امن کے خواہاں ہیں اور موجودہ حالات کے تناظر میں دونوں ملکوں...
Feb 28, 2019 | February 2019
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر من وعن عمل کئے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں ، جسٹس محمد ایوب مروت پر بزدلانہ حملہ قابل مذمت ہے ،سیکورٹی ایجنسیاں غیر معمولی حالات میں الرٹ...
Feb 28, 2019 | February 2019
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی کو اگر اپنا کردار ادا کرنے کیلئے کہا گیا تو ہم دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، اے این پی ہمیشہ سے امن کی...
Feb 27, 2019 | February 2019
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اور پاک بھارت کشیدگی روکنے کیلئے باچا خان کے بتائے ہوئے رستے پر چلتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں گے، ولی باغ چارسدہ میں مختلف اضلاع کے پارٹی وفود سے بات چیت کرتے...
Feb 26, 2019 | February 2019
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ قبائلی امور میں اختیارات کی جنگ جاری ہے اور کرپشن کے مال پر وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا مشت و گریبان ہیں،پشاور میں قبائلی اضلاع کی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے...
Feb 26, 2019 | February 2019
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے اپنی سیاست بچانے کیلئے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا ہے ،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تمام فوجی سربراہان کو دعوت دی جائے جو تمام پارلیمنٹ کو صورتحال کے حوالے سے بریف کریں تاکہ...