حکمران جماعت نے خارجہ پالیسی کو بھی یوٹرن کی نذر کردیا ہے،میاں افتخارحسین

حکمران جماعت نے خارجہ پالیسی کو بھی یوٹرن کی نذر کردیا ہے،میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں ا فتخارحسین نے کہا ہے کہ حکمران جماعت نے خارجہ پالیسی کو بھی یوٹرن کی نذر کردیا ہے۔ ایک ملک کے حکم پر خارجہ پالیسی میں اتنی بڑی تبدیلی لانا اصل میں غلامی ہے،کسی ایک کو خوش کرنے اور مالی فائدے حاصل کرنے کیلئے کئی...
جنوبی اضلاع میں باچاخان،ولی خان برسی کی تیاریاں جاری ہیں،صدرالدین مروت

جنوبی اضلاع میں باچاخان،ولی خان برسی کی تیاریاں جاری ہیں،صدرالدین مروت

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے کہا ہے کہ فخرافغان باچاخان اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان برسی تقاریب کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ جنوبی اضلاع میں پہلی بار برسی تقاریب کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد کیا جائیگا جس کے لئے اضلاع کی...
عوامی نیشنل پارٹی نے نیب ترمیمی آرڈینس کو مسترد کردیا

عوامی نیشنل پارٹی نے نیب ترمیمی آرڈینس کو مسترد کردیا

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اداروں،جمہوریت اور آئین کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔آئین سے متصادم قانون سازی نہیں ہو سکتی،نیب ترمیمی آرڈینس اپنے لوگوں کو بچانے کیلئے لائی گئی ہے۔...
نیب آرڈیننس کا نفاذ پارلیمنٹ کی توہین ہے،میاں افتخارحسین

نیب آرڈیننس کا نفاذ پارلیمنٹ کی توہین ہے،میاں افتخارحسین

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کے خلاف اقدامات اٹھارہی ہے، نیب ترمیمی آرڈیننس اصل میں پارلیمنٹ کی توہین ہے جس کے ذریعے اپنوں کو بچانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے، یہ دراصل...
اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے کھلے ہیں، ایمل ولی خان

اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے کھلے ہیں، ایمل ولی خان

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوںکا اتفاق وقت کا اہم تقاضا ہے، اے این پی کے دروازے ہر کسی کیلئے ہر وقت کھلے ہیں اور پختونوںکے اتحاد کیلئے ہر ممکن حد تک جائیں گے۔ پارٹی کے سابق سینئر رہنما فریدطوفان کی پارٹی میں دوبارہ شمولیت...