2019 August

August

ڈسپلن خلاف ورزی،عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ،عمران آفریدی اور آیاز وزیر کو شوکاز نوٹسسز جاری

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی ڈسپلن کے خلاف ورزی پر تین پارٹی رہنماوں عبد الطیف آفریدی،عمران آفریدی اور آیاز وزیر کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے ہیں،عبد الطیف آفریدی کو جاری کیے گئے شوکار نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی کے […]
Read more

ضلع گجرات میں سوات کے رہائشی نوجوان کا قتل،اے این پی کا توجہ دلاؤ نوٹس

پشاور( نیوزرپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی نے پنجاب کے ضلع گجرات میں (اتروڑ) سوات کے ایک نوجوان مسکین زادہ کے قتل کے خلاف صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو بے رحمانہ طور پر چھریوں کے وار […]
Read more

آرمی چیف کی توسیع وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا یہ اختیار […]
Read more

سعودی عرب کی آئل کمپنی نے کشمیر ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا […]
Read more

افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں، خطہ مزید پراکسی وار کا متحمل نہیں ہو سکتا، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ دینی،تہذیبی،ثقافتی اور خونی رشتوں میں بندھے ہیں لیکن بدقسمتی سے دونوں ممالک بدامنی اور دہشت گردی کا شکار ہیں،موجودہ صورتحال سے نجات کیلئے پاکستان و افغانستان کو اپنے مشترکہ دشمن کومات دینا […]
Read more

ہارس ٹریڈنگ کے کلچر سے جمہوریت کو تقویت نہیں مل پاتی،سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے اور بنیادی طور پر جمہوریت کی کمزوری کی بڑی وجہ بھی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بدقسمتی سے اس تجارت میں دنیا کے تمام ممالک سے […]
Read more

ایک سالہ کارکردگی میں پاکستان عالمی سطح پر تنہا کر دیا گیا،میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کو مسترد کرتے ہوئے اسے تصوراتی دنیا کا خواب قرار دیا ہے، حکومتی کارکردگی بارے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان گزشتہ حکومتوں کے پرانے پاکستان کے مقابلے میں […]
Read more

گجرات میں مسکین شاہ کا قتل پختونوں بارے حکومتی روش کی عکاسی کر رہا ہے،ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پنجاب کے شہر گجرات میں پختون شہری مسکین شاہ پر بہیمانہ تشدد اور قتل کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پختون دنیا بھر خصوصاً ملک کے ہر شہر میں قاتلوں کے نشانے پر ہیں لیکن بدقسمتی سے […]
Read more

حکمرانوں کے ہاتھ چار سالہ اویس گل کے خون سے رنگے ہیں، صدر الدین مروت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے گنڈی خانخیل لکی مروت میں چارسالہ بچے اویس گل کے اغوا اور قتل کے دلسوز واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے، انہوں نے کہا کہ عرصہ ایک ماہ سے […]
Read more

کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت بے گناہ انسانوں کی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان […]
Read more