پارٹی رہنما آیاز وزیر کے شوکاز نوٹس کے جواب کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا

پارٹی رہنما آیاز وزیر کے شوکاز نوٹس کے جواب کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا

پشاور(پ ر)صوبائی صدر ایمل ولی خان کی طرف سے آیاز وزیر کو جاری شوکاز نوٹس کا جواب دیتے ہوئے آیاز وزیر نے کہا کہ نئے اضلاع کے انتخابات میں اُس نے اور اُس کے خاندان نے پارٹی امیدوار کی کامیابی کیلئے حتیٰ الوسع کوشش کی ہے، انہوں نے کہا کہ وہ زمانہ طالبعلمی سے اسی تحریک...
وفاقی حکومت اپنے چہیتوں کے 221 ارب روپیہ معاف کرنے پر قوم سے معافی مانگیں،سردار حسین بابک

وفاقی حکومت اپنے چہیتوں کے 221 ارب روپیہ معاف کرنے پر قوم سے معافی مانگیں،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اپنے چہیتوں سرمایہ داروں اور کارخانہ داروں کے قومی خزاے اور غریب عوام کے ٹیکسوں کے 221 ارب روپیہ معاف کرنے پر قوم سے معافی مانگیں اور فوری طور پر یہ فیصلہ واپس لیں،باچا خان مرکز...
نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام گرینڈ یوتھ کنونشن کل ہوگا

نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام گرینڈ یوتھ کنونشن کل ہوگا

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کل باچا خان مرکز پشاور میں نیشنل یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام گرینڈ یوتھ کنونشن سے خصوصی خطاب کرینگے،نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی آرگنائزر گلزار خان کے مطابق نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے زیر...
زرداری کو علاج کا بنیادی سہولت فراہم نہ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اسفندیار ولی خان

زرداری کو علاج کا بنیادی سہولت فراہم نہ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اسفندیار ولی خان

احتساب کے نام پر یہ فیصلے سیاسی اختلاف کے سبب کیے جارہے ہیں ڈاکٹروں کے فیصلے برعکس آصف علی زرداری کو جیل منتقلی انتقامی سیاست کا کھلا ثبوت ہے آصفہ بھٹو زرداری کو بھی اپنے والد سے ملاقات کی اجازت نہ دینا کوئی جواز نہیں رکھتا کیا بیماری کی حالت میں ایک بیٹی اپنے والد...
کیا کشمیر آدھا گھنٹہ سڑک بند کرنے سے آزاد ہوگا؟

کیا کشمیر آدھا گھنٹہ سڑک بند کرنے سے آزاد ہوگا؟

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے 70سال بعد بھارت نے پاکستان سے کشمیر چھینا ہے،کیا کشمیر آدھا گھنٹہ سڑک بند کرنے سے آزاد ہوگا؟کشمیراب مقابلے سے آزاد ہوگا،ڈرامہ بازیوں سے کشمیر آزاد نہیں ہوگا،پنجاب ضع...
باچا خان مرکز پشاور میں پشتو کتاب ؛دا سہ اوشو کی تقریب رونمائی

باچا خان مرکز پشاور میں پشتو کتاب ؛دا سہ اوشو کی تقریب رونمائی

پشاور(پ ر) باچا خان مرکز پشاور میں پشتو شاعری کے کتاب دا سہ اوشو کی تقریب رونمائی کی تقریب ممتاز شاعر اباسین یوسفزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا،جسمیں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک سمیت کثیر تعداد میں شعراء اور ادیبوں نے شرکت کی۔تقریب رونمائی سے...