Sep 30, 2018 | archieves2, Sept-2018
اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل باچا خان مرکز میں ہو گا اجلاس میں ملک بھر سے 7سو سے زائد قائدین اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میاں افتخار حسین کا مرکزی کونسل کے اجلاس کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ ۔ تمام وحدتوں پنجاب ، بلوچستان، سندھ ،سرائیکی اور خیبر پختونخوا...