2018 Nov-2018

Nov-2018

مدینہ جیسی ریاست میں معاملات یوٹرن سے نہیں ، صراط مستقیم سے چلتے ہیں

مدینہ جیسی ریاست میں معاملات یوٹرن سے نہیں ، صراط مستقیم سے چلتے ہیں،میاں افتخار حسین حکمران کچھ بھی ڈیلیور نہیں کر سکے ، سو روزہ کارکردگی پرعمران کی تقریر نے ڈی چوک کی یاد تازہ کر دی۔ احتساب کے دعوے کرنے والے نے احتساب کمیشن کو تالے لگا دیئے ، نیب کا مستقبل بھی […]
Read more

ملک تباہی کے دہانے پر ہے

ملک تباہی کے دہانے پر ہے ،معیشت داؤ پر لگا کر آئی ایم ایف کی تابعداری کی جا رہی ہے، ایمل ولی خان روپے کی قدر میں مسلسل کمی معاشی صورتحال کیلئے انتہائی سنگین ہے، حکومتی قرضوں اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ چوہوں اور گدھوں کے بعدسو روزہ کارکردگی میں اس بار معاشی پالیسی انڈے […]
Read more

سو روزہ کارکردگی میں ملک پر بلیک لسٹ کے خطرات منڈلانے لگے ہیں

سو روزہ کارکردگی میں ملک پر بلیک لسٹ کے خطرات منڈلانے لگے ہیں، شاہی سید تاریخ کی ناکام ترین اور بے سمت خارجہ پالیسی کی سبب سے ملک مکمل تنہائی کی جانب گامزن ہے۔ معیشت کی بہتری کی جانب اقدامات اٹھانے کے بجائے بھیک اور کچکول کو اہم منصب کی پہچان بنادیاگیا۔ قرضہ لینے پر […]
Read more

عمران خان اینڈ کمپنی کی مثال علی بابا چالیس چور کی ہے،زاہد خان

عمران خان اینڈ کمپنی کی مثال علی بابا چالیس چور کی ہے،زاہد خان حکومت سو روزہ پلان کے عمل درآمد میں ناکام رہی۔ اخبارات میں سو روزہ پلان کا اشتہار لگا کر کسی کو کامیابی نصیب نہیں ہوتی۔ عمران خان بتائیں کہ سو دن میں ملک کی خوشحالی ، ترقی اور عوام کی بھلائی کے […]
Read more

پشاور اور اس کے مضافات میں سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ معمول بن چکا ہے

سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ میں اضافے کے خلاف اے این پی کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس جمع پشاور اور اس کے مضافات میں سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ معمول بن چکا ہے،شگفتہ ملک پشاور(پ ر)پشاور اور اس کے مضافات میں سٹریٹ کرائمز اور کار سنیچنگ کے واقعات میں اضافے کے خلاف عوامی نیشنل […]
Read more

دوستانہ تعلقات کیلئے کرتار پور جیسا رویہ پاک افغان راہداری پر بھی دکھا یاجائے

دوستانہ تعلقات کیلئے کرتار پور جیسا رویہ پاک افغان راہداری پر بھی دکھا یاجائے، اسفندیار ولی خان اقدام سے کاروباری برادری کو درپیش مسائل حل ہونے کے ساتھ ٹورازم کو بھی فروغ ملے گا۔ کریڈٹ کسی ایک شخص کو نہ دیا جائے ،شہیدبے نظیر اور محمد نواز شریف کے دور میں بھی کوششیں ہوتی رہیں۔ […]
Read more

کرشنگ سیزن میں تاخیر، حکومت نے شوگر ملز مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں

کرشنگ سیزن میں تاخیر، حکومت نے شوگر ملز مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں،ایمل ولی خان کسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے ، تاخیری حربوں سے اربوں روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ زیادہ تر سیاستدان بھی شوگر ملز مالکان ہیں جو کم ریٹ پر گنا خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ زراعت کو […]
Read more

حکومت کا سو روزہ پلان پانی کا بلبلہ ثابت ہوا، ثمر بلور

حکومت کا سو روزہ پلان پانی کا بلبلہ ثابت ہوا، ثمر بلور ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر صرف نمائشی اعلانات تھے۔ خیبر تا کراچی ہزاروں خاندان تجاوزات کے نام پر بے روزگار کر دیئے گئے۔ حکمران سو دن میں سوائے بھینسیں بیچنے کے کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔ ارکان […]
Read more

نیب کا امتحان ہے،کرپشن کے مخالفین 64ارب سے زائد ڈکار گئے

نیب کا امتحان ہے،کرپشن کے مخالفین 64ارب سے زائد ڈکار گئے،امیر حیدر خان ہوتی آڈٹ رپورٹ میں سامنے آنے والی بے قاعدگیوں میں ملوث کالی بھیڑوں کی نشاندہی ضروری ہے۔ احتساب کے نام پر عوام کو ورغلانے والوں نے صوبے کے خزانے کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔ صوبائی حکومت کے سابق دور میں […]
Read more

کرپشن اور احتساب کی گردان کرنے والوں کی ایف اے ٹی ایف پر خاموشی معنی خیز ہے

کرپشن اور احتساب کی گردان کرنے والوں کی ایف اے ٹی ایف پر خاموشی معنی خیز ہے، اسفندیار ولی خان مقتدر قوتوں اور ان کے چہیتوں کوملک کو درپیش نازک صورتحال کا ادراک کرنا ہو گا۔ نجات دہندگی کا پراپیگنڈا کرنے والوں نے ہی ملک کو نادہندہ اور عالمی برادری میں بدنام کر دیا ہے۔ […]
Read more