2018 May-2018

May-2018

ضرورت پڑنے پر سیکورٹی طلب کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہونا چاہئے

ضرورت پڑنے پر سیکورٹی طلب کرنے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہونا چاہئے ، میاں افتخار حسین الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات بہر صورت اپنی نگرانی میں اور بروقت کرانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔ کالعدم تنظیمیں کسی بھی قیمت پر پارلیمنٹ تک رسائی چاہتی ہیں ، خطرناک کھیل روکنے کیلئے اقدامات ضروری […]
Read more

کالعدم تنظیموں سیاسی جماعتوں کی چھتری تلے انتخابی میدان میں اترنے کی تگ ودو میں ہیں

کالعدم تنظیموں سیاسی جماعتوں کی چھتری تلے انتخابی میدان میں اترنے کی تگ ودو میں ہیں،میاں افتخار حسین * دہشتگرد تنظیموں کی پارلیمنٹ تک رسائی کی کوششیں ملکی سالمیت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان میں کالعدم تنظیموں کا راستہ روکنے کیلئے متفقہ شق موجود ہے ۔ سیاسی جماعتوں کو پر […]
Read more

شہدائے آزادی کی قربانیوں کے نتیجے میں ہم آزاد و خود مختار ملک میں جی رہے ہیں

شہدائے آزادی کی قربانیوں کے نتیجے میں ہم آزاد و خود مختار ملک میں جی رہے ہیں، اسفندیار ولی خان بدقسمتی سے اس ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے قربانیوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے، پختونوں کے قتل عام کے اندوہناک واقعات تاریخ کا سیاہ ترین باب بن چکے ہیں۔ شہداء کی قربانیوں […]
Read more

نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ چمک کی نذر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ چمک کی نذر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، میاں افتخار حسین سابق اپوزیشن لیڈر صرف ذاتی مفادات اور پری پول رگنگ کیلئے اپنے امیدوار پر بضد تھے ۔  پختون روایات میں جرگوں کو جو اہمیت حاصل ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔  حکومت کے خاتمے […]
Read more

نگران نامزدگی معاملہ سابق وزیر اعلیٰ اور سابق اپوزیشن لیڈر کی ہٹ دھرمی سے ڈیڈلاک کا شکار ہوا

نگران نامزدگی معاملہ سابق وزیر اعلیٰ اور سابق اپوزیشن لیڈر کی ہٹ دھرمی سے ڈیڈلاک کا شکار ہوا ،سردار حسین بابک خیبر پختونخوا سے نگران وزیر اعظم کی نامزدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ صوبے میں قابل اور دیانتدار شخصیات کی کمی نہیں۔ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ذاتی مفادات کو قومی مفاد پر […]
Read more

اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل جمہوریت کی فتح ہے ، سردار حسین بابک

اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل جمہوریت کی فتح ہے ، سردار حسین بابک اے این پی جمہوریت کی مضبوطی اور عوام کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ جمہوریت ہی تمام مشکلات اور مسائل کا حل ہے ۔ اسمبلی میں قلیل تعداد کے باوجود مؤثر انداز میں صوبے کے مسائل کا […]
Read more

صوبائی خودمختاری کا حصول شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، میاں افتخار حسین

صوبائی خودمختاری کا حصول شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، میاں افتخار حسین دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں باچا خان بابا کے سینکڑوں پیروکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ تاریخ کے اوراق ہر سال ماہ اور ہر دن ہمارے اسلاف کی قربانیوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اٹھائیس مئی یوم ٹکر ایک خون آشام دن […]
Read more

زندہ قومیں اپنے اسلاف، شہداء اور غازیوں کی قربا نیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں

زندہ قومیں اپنے اسلاف، شہداء اور غازیوں کی قربا نیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں، اسفندیار ولی خان جب تک ممکن ہوا ہم اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ شہداء ٹکر کی قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور عدم تشدد کے فلسفے پر گامزن […]
Read more

منظور آفریدی کی نامزدگی پری پول رگنگ کی پہلی کوشش ہے

منظور آفریدی کی نامزدگی پری پول رگنگ کی پہلی کوشش ہے، میاں افتخار حسین اے این پی شفاف انتخابات کے حق میں ہے ،جانبدار شخصیت کے انتخاب سے آنے والا الیکشن مشکوک ہو جائے گا۔ مک مکا کے ذریعے نگران وزیر اعلیٰ کا تقرر نہیں کیا جا سکتا ، صوبے میں قابل شخصیات کی کمی […]
Read more

منزل ابھی دور ہے،فاٹا بل منظوری کامیابی کی جانب پہلا قدم ہے

منزل ابھی دور ہے،فاٹا بل منظوری کامیابی کی جانب پہلا قدم ہے ،امیر حیدر خان ہوتی حمایت کرنے والی تمام جماعتوں کے مشکور ہیں، اتحاد و اتفاق کے بغیر حقوق کا حصول ممکن نہیں۔ سو دن کا پلان اپنی جگہ،پانچ سال میں پختونخوا کے لوگوں کو کتنے مفت گھر اور نوکریاں دیں؟ ر پختونوں کے […]
Read more