2018 July-2018

July-2018

تین اداروں نے سازش کے تحت عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ،سردار حسین بابک

تین اداروں نے سازش کے تحت عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ،سردار حسین بابک لاڈلے کو پوری قوم پر زبر دستی مسلط کرنے کی غرض سے جمہوریت کے خلاف سازش کی گئی۔ الیکشن کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا گیا ، سازش میں الیکشن کمیشن،نگران حکومت اور دیگر ادارے بھی شامل ہیں۔ عوام […]
Read more

پری پول رگنگ میں ریاست ملوث ہے ،الیکشن میں فوج نے لاڈلے کی بی ٹیم کا کردار ادا کی

پری پول رگنگ میں ریاست ملوث ہے ،الیکشن میں فوج نے لاڈلے کی بی ٹیم کا کردار ادا کیا،میاں افتخار حسین فوج ملک کا اہم ادارہ ہے ،اے این پی سے نفرت اور پی ٹی آئی سے محبت کرنے والی فوج قبول نہیں کریں گے۔ دھاندلی زدہ الیکشن قبول نہیں ملک میں دوبارہ شفاف اور […]
Read more

داغدار دامن کو دھونے کیلئے ملک میں دوبارہ آزاد انتخابات کرائے جائیں،اسفندیار ولی خان

داغدار دامن کو دھونے کیلئے ملک میں دوبارہ آزاد انتخابات کرائے جائیں،اسفندیار ولی خان سازش میں فوج،عدلیہ اور الیکشن کمیشن شریک ہیں،نگران حکومت کٹھ پتلی کا کردار ادا کرتی رہی۔ ملک میں ایسے الیکشن کرائے جائیں جن میں فوج اور عدلیہ کا کردار نہ ہو، پولنگ کے اختتام پر دروازے بند کر کے فوجیوں نے […]
Read more

فوج کی الیکشن میں مداخلت ادارے کی بدنامی کا باعث بنی،میاں افتخار حسین

فوج کی الیکشن میں مداخلت ادارے کی بدنامی کا باعث بنی،میاں افتخار حسین آرمی چیف ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کی جانب سے پی ٹی آئی کے سپورٹرز کا کردار ادا کرنے کا نوٹس لیں۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو احکامات کہاں سے ملتے رہے ؟قوم کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔ جس پارلیمنٹ نے الیکشن […]
Read more

لاڈلے کو زبردستی قوم پر مسلط کرنے کی سازش کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے

لاڈلے کو زبردستی قوم پر مسلط کرنے کی سازش کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے،ایمل ولی خان الیکشن میں بدترین دھاندلی اور متنازعہ نتائج کے خلاف 30جولائی کو بھرپور احتجاج کیا جائے گا پختونوں کے خلاف جان بوجھ کر سازش کی گئی اور انہیں پارلیمان سے باہر رکھنے کیلئے شیطانی کھیل کھیلا گیا ۔ مختلف […]
Read more

اے این پی نے انتخابی نتائج مسترد کردئیے

عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن نتائج مسترد کر دیئے ،30جولائی کو احتجاج کا اعلان بدترین دھاندلی میں فوج ، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت شامل ہیں، پولنگ کے بعد ایک گھنٹے میں تباہی پھیر دی گئی۔ تمام پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر گنتی کی گئی ، آرمی کے جوان لوگوں کو بیٹ پر مہر […]
Read more

مستقبل اے این پی کا ہے،حکومت میں آ کر عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے

مستقبل اے این پی کا ہے،حکومت میں آ کر عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے، امیر حیدر خان ہوتی مردان کے عوام نے الیکشن سے قبل اپنا فیصلہ سنا دیا ہے،اے این پی کے خاتمے کی باتیں کرنے والے عوامی سیلاب دیکھیں۔ اے این پی عوام کی ترقی اور خوشحالی کا جامع پلان […]
Read more

ریاستی ادارے انتخابی امیدواروں کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں

ریاستی ادارے انتخابی امیدواروں کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ، ایمل ولی خان اکرام اللہ گنڈاپور پر حملہ قابل مذمت ہے جس شخص پر الزام ہے اس سے تحقیقات ہونی چاہئے۔ مجھے نقل و حرکت محدود کرنے کا کہا گیا ہے لیکن ڈرنے والا نہیں ہوں الیکشن میں حصہ لے رہا […]
Read more

پنجاب پر زبر دستی فیصلے مسلط کرنے سے نفرت پیدا ہو گی

پنجاب پر زبر دستی فیصلے مسلط کرنے سے نفرت پیدا ہو گی،میاں افتخار حسین فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں، غلط فیصلے کرنے والے سانحہ مشرقی پاکستان کو بھی ذہن میں رکھیں۔ 2013میں الیکشن کی بجائے حکومت کسی کے حوالے کی گئی، تحفظات کے باوجود ہم نے نتائج تسلیم کئے۔ شفاف اور غیر جانبدار الیکشن […]
Read more

دہشت گردی تواتر سے جاری ہے نگران خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں

دہشت گردی تواتر سے جاری ہے نگران خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں، سردار حسین بابک ملک میں غیر یقینی صورتحال ہے،دو روز بعد الیکشن میں پختون قوم کی قسمت کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کہیں دکھائی نہیں دے رہا ،سارا زور ایک شخص کی کمپین کامیاب کرانے پر لگایا جا رہا ہے۔ […]
Read more