ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا وفاقی فیصلہ صوبائی خود مختاری پر وار ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم صوبوں کے زیر انتظام آتا ہے اور حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا فیصلہ صوبائی خود مختاری پر وار ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے حکومتی فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے...

سندھ میں بزور طاقت تبدیلی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صرف سیاستدانوں کو احتساب کی چکی میں پیسنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا ، مطلوبہ مقاصد کے حصول کیلئے تمام اداروں کابلا امتیاز احتساب ضروری ہے، منتخب افراد کو اقتدار تک پہنچانے کی ذمہ داری...

اصغر خان کیس بندش کیلئے ایف آئی اے کی ڈور ہلانے والوں کی نشاندہی ضروری ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کی باتیں کرنے والا مسلط وزیر اعظم مفاہمت کا شکار ہو گیا ہے اور اندیشہ ہے کہ اسے اقتدار تک لانے والے اصغر خان کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں ،ایف آئی اے کو اس...

اے این پی نے کوگا مہاجر کیمپ اراضی معاوضہ کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے گاؤں کوگا ضلع بونیر میں گزشتہ35سال سے 14سو کنال پر محیط افغان مہاجرین کا کیمپ قائم ہے جس کا مالکان کو معاوضہ ادا نہیں کیا جا رہا جبکہ دوسری جانب اس کا...