2018 August-2018

August-2018

دہشتگردوں کی دھمکیاں ہمیں کارکنان سے نہیں روک سکتی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے الگ الگ ٹوئیٹر پیغامات میں کہا ہے کہ دہشتگرد ہمیں اپنے کارکنا ن سے نہیں روک سکتے،ہمیں اپنے ہر ورکر کے تحفظ کی فکر ہے،بلور خاندان نے فلسفہ عدم تشدد اور امن کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں،نوجوان دانیال بلور کو دھمکیاں […]
Read more

قبائلی اضلاع کے تباہ حال انفراسٹرکچر کی آباد کاری وفاق کی اولیں ترجیح ہونی چاہئے

قبائلی اضلاع کے تباہ حال انفراسٹرکچر کی آباد کاری وفاق کی اولیں ترجیح ہونی چاہئے، سردار حسین بابک مرکزی حکومت 50لاکھ نئے گھروں کی تعمیر کے ساتھ دہشت گردی کے نتیجے میں تباہ ہونے والی املاک کی آباد کاری کا اعلان کرے۔ قبائلی اضلاع میں انفراسٹرکچر بری طرح تباہ ہے تعلیمی نظام مفلوج ہو چکا […]
Read more

خیبر پختونخوا کو گیس کی عدم فراہمی ، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

خیبر پختونخوا کو گیس کی عدم فراہمی ، اے این پی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی قرارداد اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک اور خوشدل خان ایڈوکیٹ نے جمع کرائی ۔ مرکزی حکومت سے خیبر پختونخوا کی پیداواری گیس صوبے کے تمام اضلاع کو فراہمی یقینی بنانے کا […]
Read more

اپوزیشن جماعتوں کا پی کے78پر اے این پی کی امیدوار ثمر ہارون بلور کی حمایت کا اعلان 

اپوزیشن جماعتوں کا پی کے78پر اے این پی کی امیدوار ثمر ہارون بلور کی حمایت کا اعلان  ضمنی انتخابات میں خالی نشستوں پرخالی کرنے والی پارٹی یا متعلقہ رنر اپ کو میدان میں اتارا جائیگا،انتخابی مہم کیلئے کمیٹی قائم۔ امیر مقام ، اکرم خان درانی ، مولانا شجاع الملک ، طارق خان اور دیگر رہنماؤں […]
Read more

پیپلزپارٹی ضمنی الیکشن میں پی کے78 پر دستبردار، حاجی غلام احمد بلور کا اظہار تشکر

پیپلزپارٹی ضمنی الیکشن میں پی کے78 پر دستبردار، حاجی غلام احمد بلور کا اظہار تشکر بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ جمہوریت دشمنوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔  ہارون بلور اور ان کے تمام ساتھی جمہوریت کی راہ میں شہید ہوئے،ثمر بلور ہارون شہید کا مشن لے […]
Read more

سلیم صافی کا میڈیا ٹرائل آزادی صحافت پر وار ہے ، اسفندیار ولی خان 

سلیم صافی کا میڈیا ٹرائل آزادی صحافت پر وار ہے ، اسفندیار ولی خان  صحافی ملک کا اثاثہ ہیں اور ان کے خلاف میڈیا ٹرائل اور ہتک آمیز رویہ قابل مذمت ہے۔ ایسا ماحول پیدا کرنے سے گریز کیا جائے جس سے نفرت کو فروغ اور عزت نفس کو نقصان پہنچے۔ صحافتی تجزیوں پرہنگامہ آرائی […]
Read more

شہید ہارون بلور کی بیوہ پی کے78سے اے این پی کی امیدوار نامزد

شہید ہارون بلور کی بیوہ پی کے78سے اے این پی کی امیدوار نامزد خالی ہونے والی5مزید نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان بھی کر دیا گیا پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے78پشاور کیلئے ضمنی انتخابات میں شہید ہارون بشیر بلور کی بیوہ ثمر ہارون بلور کو امیدوار نامزد […]
Read more

قوم نے35برس تک خارجہ و داخلہ پالیسیوں پر مصلحت کا خمیازہ بھگتا

قوم نے35برس تک خارجہ و داخلہ پالیسیوں پر مصلحت کا خمیازہ بھگتا، میاں افتخار حسین حالات یکسر تبدیل ہو چکے ہیں ،سپرپاورز کے مفادات میں اب مزید خون نہیں بہایا جا سکتا ۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دنیا کی تمام امن پسند قوتوں کو مل کر کوششیں کرنا ہو ں گی۔ سپرپاورز نے اپنے […]
Read more

ملائشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل فور ی حل کرنے کی ضرورت ہے

ملائشیا میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل فور ی حل کرنے کی ضرورت ہے، سردار حسین بابک بیرون ملک پاکستانی وطن کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،وزارت خارجہ فوری طور پر نوٹس لے۔ پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج پر سفارتخانے کے ذمہ داران توجہ نہیں دے رہے ۔ ملائشیا میں بسنے والے پاکستانی سالانہ […]
Read more

سو روزہ ہنی مون پیریڈ لالی پوپ اعلانات کی نذر ہونیوالا ہے،میاں افتخار حسین

سو روزہ ہنی مون پیریڈ لالی پوپ اعلانات کی نذر ہونیوالا ہے،میاں افتخار حسین تین روز گزر گئے عملی اقدامات کہیں دیکھنے کو نہیں ملے،اعلانات کی گردان فرسودہ ہو چکی ہے۔ کابینہ سے احتساب شروع کیا گیا تو کیبنٹ میں موجود مشرف کے12ساتھیوں کا کیا بنے گا؟ عوام کو دھوکہ دینے کیلئے اعلانات کئے جا […]
Read more