2018

2018

دہشتگردوں کی دھمکیاں ہمیں کارکنان سے نہیں روک سکتی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے الگ الگ ٹوئیٹر پیغامات میں کہا ہے کہ دہشتگرد ہمیں اپنے کارکنا ن سے نہیں روک سکتے،ہمیں اپنے ہر ورکر کے تحفظ کی فکر ہے،بلور خاندان نے فلسفہ عدم تشدد اور امن کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں،نوجوان دانیال بلور کو دھمکیاں […]
Read more

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا وفاقی فیصلہ صوبائی خود مختاری پر وار ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم صوبوں کے زیر انتظام آتا ہے اور حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا فیصلہ صوبائی خود مختاری پر وار ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے حکومتی فیصلے پر رد عمل […]
Read more

سندھ میں بزور طاقت تبدیلی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صرف سیاستدانوں کو احتساب کی چکی میں پیسنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا ، مطلوبہ مقاصد کے حصول کیلئے تمام اداروں کابلا امتیاز احتساب ضروری ہے، منتخب افراد کو اقتدار تک پہنچانے کی ذمہ داری […]
Read more

اصغر خان کیس بندش کیلئے ایف آئی اے کی ڈور ہلانے والوں کی نشاندہی ضروری ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کی باتیں کرنے والا مسلط وزیر اعظم مفاہمت کا شکار ہو گیا ہے اور اندیشہ ہے کہ اسے اقتدار تک لانے والے اصغر خان کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں […]
Read more

اے این پی نے کوگا مہاجر کیمپ اراضی معاوضہ کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے گاؤں کوگا ضلع بونیر میں گزشتہ35سال سے 14سو کنال پر محیط افغان مہاجرین کا کیمپ قائم ہے جس کا مالکان کو معاوضہ ادا نہیں کیا جا رہا جبکہ دوسری جانب […]
Read more

عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی اسمبلی میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے قیام کا مطالبہ

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے سپیکر صوبائی اسمبلی سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسمبلی اجلاسوں میں صوبے کو درپیش مسائل اور قانون سازی کے عمل کیلئے میرٹ پر حکمت عملی تیار کرنے […]
Read more

اسفندیار ولی خان کی پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارکباد

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پشاور پریس کلب کے انتخابات میں صدر سید بخار شاہ اورجنرل سیکرٹری ظفر اقبال سمیت دیگر تمام نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ، اپنے تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ نو منتخب کابینہ کا […]
Read more