2016 March-2016

March-2016

اے این پی بلوچستان کے بزرگ رہنما سائیں انور خان شیرانی کی بلاجواز گرفتاری پر پارٹی کا شدید رد عمل

مورخہ : 31.3.2016 بروز جمعرات اے این پی بلوچستان کے بزرگ رہنما سائیں انور خان شیرانی کی بلاجواز گرفتاری پر پارٹی کا شدید رد عمل۔ کسی کو بھی پر امن سیاسی سرگرمیوں یا احتجاج سے بزور طاقت محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ سائیں انور شیرانی کی بلا جواز گرفتاری نے صوبائی حکومت کے غیر جمہوری […]
Read more

صحت سہولیات کے بلند وبانگ دعوے صرف اخبارات کی زینت ہیں، ہارون بشیر بلور

مورخہ 31مارچ 2016ء بروز جمعرات صحت سہولیات کے بلند وبانگ دعوے صرف اخبارات کی زینت ہیں، ہارون بشیر بلور ڈائیلاسز مشینوں کی خرابی کے باعث عوام کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں لیکن کسی حکومتی اہلکار نے نوٹس نہیں لیا ۔ حکومتی ٹیم نے اپنی توجہ بلین ٹری پر مرکوز کر رکھی ہے جس میں […]
Read more

صوبے کے بدترین مالی بحران نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ہے، سردار حسین بابک

مورخہ 31مارچ 2016ء بروز جمعرات صوبے کے بدترین مالی بحران نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ہے، سردار حسین بابک حکومت فنڈز کے بروقت استعمال اور محاصل کے اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکامی کا غصہ افسران پر نکالنے کے درپے ہے تحریک انصاف کے چیئرمین کی صوبے کے معاملات میں بے جا […]
Read more

پنجا ب میں کارروائیاں کیے بغیر پاکستان اور خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے

مورخہ 30مارچ 2016ء بروز بدھ پنجا ب میں کارروائیاں کیے بغیر پاکستان اور خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ میاں افتخار حسین حکومت اور بعض قوتوں نے وقتی بچاؤ کیلئے پنجاب میں کارروائیوں کی بجائے مصلحت سے کام لیا۔ نیشنل ایکشن پلان کو ری وزٹ کرنے کیلئے اے پی سی بلائی جائے۔ بلاامتیاز […]
Read more

عوامی نیشنل پارٹی اپنے اسلاف کے افکار کو مشعل راہ گردانتی ہے،امیر حیدر خان ہوتی

مورخہ 30مارچ 2016ء بروز بدھ عوامی نیشنل پارٹی اپنے اسلاف کے افکار کو مشعل راہ گردانتی ہے،امیر حیدر خان ہوتی پختون قومی تحریک کو پروان چڑھانے میں عاصی ہشتنگری جیسے قلم کاروں کے کردار کو فراموش نہیں کیاجاسکتا پشتو زبان کی ترقی کے لیے عاصی مرحوم کی خدمات کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا […]
Read more

صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث صوبے کے مفادات اور حقوق داؤ پر لگے ہوئے ہیں۔ سردار حسین بابک

مورخہ 29مارچ 2016ء بروز منگل صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث صوبے کے مفادات اور حقوق داؤ پر لگے ہوئے ہیں۔ سردار حسین بابک صوبہ شدت پسندی ، بدامنی ، بھتہ خوری اور بدانتظامی کی لپیٹ میں ہے۔ اے این پی نے اپنے دور اقتدار میں بدامنی ، دہشتگردی کے خاتمے کے علاوہ ریکارڈ ترقیاتی […]
Read more

عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے 8کے ضمنی الیکشن کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

مورخہ 29مارچ 2016ء بروز منگل عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے 8کے ضمنی الیکشن کیلئے درخواستیں طلب کر لیں پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے 8پشاور کے ضمنی الیکشن کیلئے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں، اے این پی کے صوبائی صدراور پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین امیر […]
Read more

وزیر اعظم کے خطاب نے مایوس کیا ، وزیر داخلہ انتشار کو روکنے میں ناکام ہیں، سینیٹر زاہد خان

مورخہ 29مارچ 2016ء بروز منگل وزیر اعظم کے خطاب نے مایوس کیا ، وزیر داخلہ انتشار کو روکنے میں ناکام ہیں، سینیٹر زاہد خان جمہوریت کے خلاف ہونے والی سازشوں کی کڑیاں وزیر داخلہ سے بھی ملتی ہیں دکھاوے کے آپریشن نہیں ،دہشت گردی کو روکنے کیلئے عملی اور نظر آنے والے اقدمات ضروری ہیں […]
Read more

خیبر پختونخوا میں سکولوں کی بندش حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ہارون بشیر بلور

مورخہ 29مارچ 2016ء بروز منگل خیبر پختونخوا میں سکولوں کی بندش حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ہارون بشیر بلور متعدد تعلیمی ادارے ہیڈ ماسٹرز کے بغیر چل رہے ہیں تاہم حکمران اس اہم عوامی مسئلے سے غافل ہیں دو سو پرائمری اساتذہ بی پی ایس 14میں ترقی کے منتظر ہیں، حکومت اہم مسائل پر […]
Read more

باچا خان مرکز میں مصالحتی جرگہ ، فائرنگ کے ملزم کو معاف کر دیاگیا۔

مورخہ : 28.3.2016 بروز پیر باچا خان مرکز میں مصالحتی جرگہ ، فائرنگ کے ملزم کو معاف کر دیاگیا۔  بیسرکنی جرگے کی باچا خان مرکز آمد ، پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین سے فائرنگ واقعہ پر معذرت باچا خان مرکز تمام پختونوں کاگھرہے اور اس کا تقدس بحال رکھنا سب کی ذمہ داری ہے۔میاں […]
Read more