2016 July-2016

July-2016

لوڈشیڈنگ سے عوام کرب میں مبتلا ہیں ،حکمرانو ں نے چپ سادھ رکھی ہے

لوڈشیڈنگ سے عوام کرب میں مبتلا ہیں ،حکمرانو ں نے چپ سادھ رکھی ہے ،سردار حسین بابک اے این پی دور میں شروع کئے گئے منصوبوں کی تکمیل کے بغیر لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارا کسی صورت ممکن نہیں مرکزی حکومت روزانہ 10ہزار میگا واٹ بجلی سٹم میں لانے کا دعوی کرتے نہیں تھکتی ، سی […]
Read more

اے این پی کے زیر اہتمام کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس ، ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا

مورخہ : 12.7.2016 بروز منگل  اے این پی کے زیر اہتمام کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس ، ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ٹرخانے اور دروغ گوئی کے روریے پر گامزن ہیں۔ کسٹم ایکٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ واپس نہیں لیا گیا تو احتجاجی تحریک […]
Read more

کسٹم ایکٹ کے خلاف اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی

مورخہ 11جولائی 2016ء بروز پیر کسٹم ایکٹ کے خلاف اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کر دیا جائے گا،اور حکومت کو فیصلہ واپس لینے پر مجبور کیا جائے گا ملاکنڈ ڈویژن اور کوہستان کے عوام کی قربانیوں کو یکسر فراموش کر دیا گیا ہے۔ مرکزی و […]
Read more

عوام2018کے الیکشن میں پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کا بستر گول کر دیں گے

مورخہ11جولائی2016ء بروز پیر عوام2018کے الیکشن میں پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کا بستر گول کر دیں گے، میاں افتخار حسین مرکزی اورصوبائی حکومت نہ جانے پختونوں کو کس جرم کی سزا دے رہی ہیں، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کا خیبرپختون خوا کے غریب عوام کے مسائل سے کوئی سرورکار نہیں تبدیلی […]
Read more

سیاحوں کی مشکلات دور کرنے کے وعدے ایفا نہ ہو سکے، ہارون بشیر بلور

مورخہ : 11.7.2016 بروز پیر سیاحوں کی مشکلات دور کرنے کے وعدے ایفا نہ ہو سکے، ہارون بشیر بلور عید الفطر کے موقع پر تفریح کیلئے جانے والے سینکڑوں سیاح پانی اور پٹرول جیسی ضروریات سے محروم رہے ۔ ٹریفک بندش کے باعث گھنٹوں روڈ بلاک رہے تاہم ایسے موقع پر انتظامیہ کہیں نظر نہیں […]
Read more

صوبائی حکومت 900 ٹیچنگ اسسٹنٹ کی فوری بحالی کے احکامات جاری کرے۔ ایمل ولی خان

مورخہ : 11.7.2016 بروز پیر صوبائی حکومت 900 ٹیچنگ اسسٹنٹ کی فوری بحالی کے احکامات جاری کرے۔ ایمل ولی خان حکمرانوں کو ذمہ داری اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ،صوبے کے کالجوں میں اساتذہ کی کمی ہے۔ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کی کثیر تعداد میں نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا اے این پی دور […]
Read more

عوامی نیشنل پارٹی نے کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس 12جولائی کو طلب کر لی

مورخہ : 5 جولائی 2016 بروز منگل عوامی نیشنل پارٹی نے کسٹم ایکٹ کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس 12جولائی کو طلب کر لی۔ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام منتخب ارکان قومی ، صوبائی اسمبلی اورسینیٹ شرکت کریں گے۔ ضلعی و تحصیل ناظمین و نائب ناظمین ، چیمبر آف کامرس ، انجمن تاجران ،وکلاء، صحافی اور ہر […]
Read more

عوام تمام فروعی اختلافات بھلا کر امن اور محبت کو فروغ دیں ، اسفندیار ولی خان

مورخہ 5 جولائی 2016ء بروز منگل عوام تمام فروعی اختلافات بھلا کر امن اور محبت کو فروغ دیں ، اسفندیار ولی خان آئی ڈی پیزکی باعزت اپنے گھروں کو واپسی،بحالی اور آسودہ حالی میں ایمانی جذبوں کے ساتھ سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے عید الفطر ایک مقدس مذہبی تہوار اور یہ رمضان کے […]
Read more

ڈیڑھ کروڑ کی امدادچترال متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے

مورخہ : 4.7.2016 بروز پیر ڈیڑھ کروڑ کی امدادچترال متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ سردار حسین بابک چترال میں زلزلے اور سیلابوں نے تباہی مچارکھی ہے جبکہ مرکزی و صوبائی حکومتیں صرف اعلانات تک محدود ہیں نقصانات کا تخمینہ لگا کر فوری امدادی کارروائیاں شروع کی جانی چاہئیں، تاکہ متاثرین کی […]
Read more

چترال بارش اور سیلاب متاثرین کی بھرپور مالی امداد کیلئے اقدامات کئے جائیں،اسفندیار ولی خان

مورخہ 03جولائی 2016ء بروز اتوار چترال بارش اور سیلاب متاثرین کی بھرپور مالی امداد کیلئے اقدامات کئے جائیں،اسفندیار ولی خان اے این پی کے کارکن و عہدیدار متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے چترال میں بارشوں اور سیلاب سے […]
Read more
  • 1
  • 2