2016 January

January

تعلیمی اداروں پر سیکورٹی فیس پی ٹی آئی جرمانہ ہے، سینیٹر زاہد خان

مورخہ 31جنوری 2016ء بروز اتوار تعلیمی اداروں پر سیکورٹی فیس پی ٹی آئی جرمانہ ہے، سینیٹر زاہد خان صوبائی حکومت بیرون ملک دوروں پر رقوم خرچ کررہی ہے اور صوبے کے عوام کیلئے فنڈ موجود نہیں پشاور ( پ ر ) اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان نے خیبر پختون خواہ […]
Read more

سیاسی نابالغ دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، ہارون بشیر بلور

مورخہ 31جنوری 2016ء بروز اتوار سیاسی نابالغ دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، ہارون بشیر بلور اے این پی کی قربانیاں تاریخ کا حصہ ہیں جبکہ کپتان اپنے ہسپتال میں دہشت گردوں کا علاج کرتے رہے ہمارے اکابرین پر الزامات لگانے والے بتائیں پختونوں کے سروں کا سودا اب کتنے میں […]
Read more

پٹرول کی قیمتوں میں نام نہاد کمی کرپشن کی بدترین مثال ہے ، سردار حسین بابک

مورخہ 31جنوری 2016ء بروز اتوار پٹرول کی قیمتوں میں نام نہاد کمی کرپشن کی بدترین مثال ہے ، سردار حسین بابک قوم کی دولت سے 20روپے فی لٹر خریدا جانے والا پٹرول عوام پر 71روپے میں فروخت کرنا نا انصافی ہے تیل کی قیمتوں کی مد میں کھربوں روپے کما کر مرکزی حکومت اپنی شاہ […]
Read more

حکومتی قرضوں میں اضافہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی سازش ہے ، امیر حیدر خان ہوتی

مورخہ 31جنوری 2016ء بروز اتوار حکومتی قرضوں میں اضافہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی سازش ہے ، امیر حیدر خان ہوتی حکومت اپنی عیاشیوں اور مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے قرضوں پر انحصار کر رہی ہے ، قرضوں کی مالیت 20ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے،ہر شہری ایک لاکھ15ہزار روپے کا مقروض ہے […]
Read more

نام نہاد تحقیقاتی کمیٹی کو حکومتی نااہلی کا ملبہ باچا خان یونیورسٹی کی انتظامیہ پر گرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ زاہد خان

نام نہاد تحقیقاتی کمیٹی کو حکومتی نااہلی کا ملبہ باچا خان یونیورسٹی کی انتظامیہ پر گرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ زاہد خان اُصولی طور پر کمیٹی بذات خود قابل محاسبہ ہے کیونکہ یہ انتظامیہ کا حصہ ہے۔ اس کی تحقیقات کو کلی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ پیشگی اطلاعات اور خطرات کے پس […]
Read more

باچا خان کا کردار اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔یونس خان بونیری

قوم کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے اور غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرنے کے لیے باچا خان کا کردار اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔یونس خان بونیری ؑ ؑ ؑ عظیم ہستیاں مرنے کے بعد بھی زندہ رہتی ہیں حضرت باچا خان اور خان عبدالولی خان کا فلسفہ آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے […]
Read more

پارٹی وفد کا دورہ افغانستان، باچا خان کے مزار پر حاضری دی

مورخہ : 29.1.2016 بروز جمعہ چارسدہ میں باچا خان کے نام سے یونیورسٹی کو دہشتگردی کا نشانہ بننے پر افغان حکومت اور عوام کو بہت تشویش اور افسوس ہے۔ ڈاکٹر اشرف غنی بعض قوتیں چاہتی ہیں کہ انتہا پسندی کے ذریعے پشتونوں کو علم ، شعور اور ترقی سے دور رکھا جائے تاہم اب حالات […]
Read more

سپیشل پولیس فورس کی مستقلی موجودہ حالات کا اہم تقاضاہے، سردار حسین بابک

مورخہ 29جنوری 2016ء بروز جمعہ سپیشل پولیس فورس کی مستقلی موجودہ حالات کا اہم تقاضاہے، سردار حسین بابک اہلکاروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دیگر سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ، *اہلکار سالہا سال ڈیوٹی دینے کے بعد پولیس قوانین اور قواعد و ضوابط سے پوری […]
Read more

باچا خان یونیورسٹی کے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ فوری تسلیم کیا جائے۔ زاہد خان

مورخہ : 28.1.2016 بروز جمعرات باچا خان یونیورسٹی کے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ فوری تسلیم کیا جائے۔ زاہد خان تعلیمی اداروں کی بندش کی بجائے حکومت ان کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں، گھٹنے ٹیکنے سے بات نہیں بنے گی۔ حکومت تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائیاں کر کے بزدلی اور علم دُشمنی کا مظاہرہ کر رہی […]
Read more

اے این پی نے ا ساتذہ کو ان کا جائزمقام دلانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار حسین بابک

مورخہ 28جنوری 2016ء بروز جمعرات اے این پی نے ا ساتذہ کو ان کا جائزمقام دلانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار حسین بابک اساتذہ کیلئے اپ گریڈیشن اینڈ پروموشن، سروس سٹرکچر ،چاردرجاتی فارمولہ جیسے بنیادی اقدامات کئے گئے سرکاری سکولوں پر عوام کا اعتمادبحال کرنے کا سہرا بھی اے این پی کے سر جاتا […]
Read more